Real Sports

Real Sports Welcome to Real Sports where we bring you all the highlights interviews. Behind the scenes pootage and more from sporting events across Pakistan.

08/08/2025

آج کے میچ میں محمد رضوان کتنا رنز بنائے گا
20 40 60 80 100
جس نے صحیح بتایا میں اسکو فالو کرونگا
🙌🙌💯💯

آج پاکستان کے دو وکیٹ کیپر بیٹسمین کے درمیان مقابلہ کرتے ہیں آج پاکستان کے دو وکیٹ کیپر بیٹسمین کے درمیان مقابلہ کرتے ہی...
06/08/2025

آج پاکستان کے دو وکیٹ کیپر بیٹسمین کے درمیان مقابلہ کرتے ہیں آج پاکستان کے دو وکیٹ کیپر بیٹسمین کے درمیان مقابلہ کرتے ہیں دیکھتے ہیں کس کے فینز زیادہ ہیں 🤔🥹
❤️❤️❤️❤️❤️

👑👑🌹🌹 ہیں کس کے فینز زیادہ ہیں 🤔??
❤️❤️❤️❤️❤️

👑👑🌹🌹

چاہے 100 بار 0 پہ اؤٹ ہو جائے فخر زمان پھر بھی ہم اس کا فین ہے اور مرنے تک اس کا فین رہوں گے جب بھی فخر زمان کرکٹ سے ریٹ...
05/08/2025

چاہے 100 بار 0 پہ اؤٹ ہو جائے فخر زمان پھر بھی ہم اس کا فین ہے اور مرنے تک اس کا فین رہوں گے جب بھی فخر زمان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرے گا تو میں اس دن سے کرکٹ کو دیکھنا چھوڑ دوں گا

ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈز سیزن 2 فائنل میچ آج 2 اگست بروز ہفتے  رات 30۔8کو کھیلا جائے گا 🙌جس میں پاکستان لیجنڈز اور ساو...
02/08/2025

ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈز سیزن 2 فائنل میچ آج 2 اگست بروز ہفتے رات 30۔8کو کھیلا جائے گا 🙌

جس میں پاکستان لیجنڈز اور ساوتھ افریقہ لیجنڈز کی ٹیمیں آپس میں آمنے سامنے ہوں گی آپکے خیال میں کون سی جیتے گی فائنل 🫵😯







Sufyan Muqeem: 20-1(4)🔥Splendid spell from chinaman spinner, Sufyan Maqeem👏
01/08/2025

Sufyan Muqeem: 20-1(4)🔥
Splendid spell from chinaman spinner, Sufyan Maqeem👏

01/08/2025
The legends unite once again – and they’re not done yet! 💥INTO THE FINALS – Let’s finish strong 🇵🇰
31/07/2025

The legends unite once again – and they’re not done yet! 💥
INTO THE FINALS – Let’s finish strong 🇵🇰

پشاور زلمی اونر جاوید افریدی بھی میدان میں کھود پڑا🗣جاوید افریدی کا کہنا ہے پاکستان چیمپین ٹیم نے اگر انڈیا چیمپین ٹیم ک...
30/07/2025

پشاور زلمی اونر جاوید افریدی بھی میدان میں کھود پڑا🗣

جاوید افریدی کا کہنا ہے پاکستان چیمپین ٹیم نے اگر انڈیا چیمپین ٹیم کو شکست دے دیا تو میں پاکستان چیمپین ٹیم کو 20 کروڑ نقد کیش دوں گا اور جس نے پلیئر اف دی میچ ایوارڈ حاصل کی تو ان کو الگ 5 کروڑ کی نقد کیش انعام کے طور پر ملے گی اللہ کرے پاکستان چیمپین میچ بھی جیت جائے اور یہ انعامات بھی حاصل کریں جاوید افریدی بھائی نے اچھا کام کیا اس سے ٹیم کی کانفیڈنس بڑھ جائے گی اور حوصلہ افزائی ہوگی بس اپ لوگ اپنی ٹیم کے لیے دعا کریں ... 💖👑💞
sports

30/07/2025

Big shout-out to my newest top fans! Murad Ali

پاکستان کی طرف سے ایک زکوٰۃ کا پوائنٹ حاصل کر کے انڈیا تین پوائنٹ کیساتھ سیمی فائنل پہنچ گیا مقابلہ پاکستان سے ہو گا 31 ...
30/07/2025

پاکستان کی طرف سے ایک زکوٰۃ کا پوائنٹ حاصل کر کے انڈیا تین پوائنٹ کیساتھ سیمی فائنل پہنچ گیا
مقابلہ پاکستان سے ہو گا 31 جولائی کو

🚨 بریکنگ نیوز 🚨شاہد آفریدی سیمی فائنل  کیلئے ممکل فٹ ہوگئے ہے کمر کی تکلیف ختم ہوگئی ... شاہد افریدی نے خود کہا ہے سیمی ...
30/07/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
شاہد آفریدی سیمی فائنل کیلئے ممکل فٹ ہوگئے ہے کمر کی تکلیف ختم ہوگئی ... شاہد افریدی نے خود کہا ہے سیمی فائنل میچ میں انڈیا کے خلاف میں کھیلوں گا کون کون لالا افریدی کو انڈیا کے خلاف سیمی فائنل میں دیکھنا چاہتے ہیں ... 😤🙌💑,,

Address

Malakand Hayaseri
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share