MANDI KASS FC

MANDI KASS FC MANDI KASS
fc Mandi kasa11 football team

12/08/2026
الحمدللہ امان افریدی نے نیشنل بی کلاس ریفری کورس مکمل کر لیا ہے۔منڈیکس  فٹبال کلب کے طرف سے کورس مکمل کرنے پر امان افرید...
27/07/2026

الحمدللہ

امان افریدی نے نیشنل بی کلاس ریفری کورس مکمل کر لیا ہے۔منڈیکس فٹبال کلب کے طرف سے کورس مکمل کرنے پر امان افریدی کو بہت بہت مبارک ہو

❤️⚽️۔۔

MFC 1 VS MFC 2 TOMORROW BIG MATCH
29/06/2026

MFC 1 VS MFC 2 TOMORROW BIG MATCH

 .Tomorrow Sunday Tollo ta welcome dai  YOUNG brother MANDIKAS football ground
27/06/2026

.

Tomorrow Sunday

Tollo ta welcome dai

YOUNG brother MANDIKAS football ground

*اسحاب افغانستان چلا گیا ہے۔ اب جب ہم گراؤنڈ میں آتے ہیں تو جگہ خالی لگتی ہے۔ پہلے سب اکٹھے ہوتے تھے، اب سب ہیں پر وہ نہ...
22/06/2026

*اسحاب افغانستان چلا گیا ہے۔
اب جب ہم گراؤنڈ میں آتے ہیں تو جگہ خالی لگتی ہے۔
پہلے سب اکٹھے ہوتے تھے،
اب سب ہیں پر وہ نہیں ہے۔
کھیلتے ہیں پر مزہ نہیں آتا۔
وقت گزر رہا ہے پر اس کی کمی ہر دن محسوس ہوتی ہے۔*
Really Miss u Askhab

*سعید وہ سچا ساتھی ہے جو فٹبال کے میدان میں بھی ہماری ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی بنا رہتا ہے  اور میدان سے باہر بھی ہر مشکل میں ...
19/06/2026

*سعید وہ سچا ساتھی ہے جو فٹبال کے میدان میں بھی ہماری ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی بنا رہتا ہے
اور میدان سے باہر بھی ہر مشکل میں ہمارا سب سے بڑا سپورٹر بن کر کھڑا ہو جاتا ہے،
اس لیے سعید نام ہی نہیں ایک دعا ہے جو ہمیں ہر میچ جتوانے کا حوصلہ دیتی ہے۔*
Tnx Saeed Afridi

MERO PATHAN💔😓⚽ کے پی کے کے معروف فٹبالر میرو پٹھان، جن کا تعلق افغانستان سے ہے اور جنہوں نے پاکستان میں فٹبال کھیل کر خو...
10/06/2026

MERO PATHAN💔😓
⚽ کے پی کے کے معروف فٹبالر میرو پٹھان، جن کا تعلق افغانستان سے ہے اور جنہوں نے پاکستان میں فٹبال کھیل کر خوب نام کمایا، ہنگو کے علاقے میں ہونے والے کریک ڈاؤن کے دوران حراست میں لیے گئے ہیں۔

اس وقت ان کی بیٹی شدید بیمار ہے۔ انسانی ہمدردی کے تحت امید ہے کہ متعلقہ ادارے اس صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں مناسب مہلت دیں گے تاکہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ رہ سکیں۔

اللہ تعالیٰ ان کی بیٹی کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
Share This Post🫡

Allahmdullah in to the sami finalJamrud pas kali ground
22/05/2026

Allahmdullah in to the sami final
Jamrud pas kali ground

25/03/2026

امان اللہ ایک بہترین پلیر ہے۔اور امان اللہ قوم سپاہ کہ اولڈ کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔اور اج بھی فٹ بال کھیلتے ہیں۔اور میدان میں اترتے ہیں۔
اور اج بھی میدان میں فین فالوور رکھتے ہیں۔
اور قوم سپاہ کے چند پلیئروں میں سے امان اللہ کا بھی نام اتا ہیں اور وہ اج بھی کھیلتا ہے اور باڑہ میں بڑی بڑی ایونٹوں میں ہمیں نظر اتا ہے تو امان اللہ ہمارا سٹار پلیئر ہے سینیئر کھلاڑی ہے
اور ہم امان کی عزت بھی کرتے ہیں اور سپورٹ بھی کرتے ہیں
Aman Ullah

Address

Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MANDI KASS FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category