3 star Awami Fc Dherai

3 star Awami Fc Dherai khpal team 3 star awami Fc Dherai

25/08/2026

پہلا کلونجی فٹبال ٹورنمنٹ مٹہ گراؤنڈ 2026 ⛳️

کل انشاءاللہ اپنا‎ میچ کی خلاف کھیلے گا۔

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

تھری سٹار فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️



🏆 چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی چارباغ گراونڈ 2026          تھری سٹار عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی                            ...
17/06/2026

🏆 چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی چارباغ گراونڈ 2026

تھری سٹار عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی
🆚
ینگ ایس ایس الیون _فٹبال_کلب_


انشاءاللہ کل چارباغ گراونڈ پر
اپنا پہلا راونڈ کا میچ
#ینگ ایس ایس الیون _فٹبال_کلب
کے خلاف کھیلے گا ۔
بروز: جمعرات
تاریخ۔18.06.2026
وقت_00۔4

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️THREE_STAR_AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

17ویں میزل خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ – تاریخی اور یادگار کامیابیمنگلوَر گراؤنڈ میں منعقدہ 17ویں میزل خان شہید میمو...
19/12/2025

17ویں میزل خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ – تاریخی اور یادگار کامیابی

منگلوَر گراؤنڈ میں منعقدہ 17ویں میزل خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ایک یادگار مقابلہ ثابت ہوا، جہاں عوامی فٹبال کلب ڈھیری سوات نے شاندار کھیل، بہترین حکمتِ عملی اور مضبوط ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرنس فٹبال کلب منگلوَر کو 3-0 سے شکست دے کر آل کے پی کے فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

عوامی فٹبال کلب ڈھیری سوات کے کھلاڑیوں نے آغاز سے اختتام تک میدان پر مکمل کنٹرول رکھا اور اپنی مہارت، نظم و ضبط اور جذبے سے یہ ثابت کر دیا کہ وہ واقعی اس اعزاز کے حقدار ہیں۔ ٹیم کی یہ کامیابی مسلسل محنت، لگن اور باہمی تعاون کا خوبصورت نتیجہ ہے۔

ہم اپنے مہمان کھلاڑیوں رحیم شاہ، حسنین اور یاسر خان کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور شاندار کھیل سے فائنل کو مزید سنسنی خیز بنا دیا۔ ان کی پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لیے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

اس کے ساتھ ساتھ ہم عوامی فٹبال کلب ڈھیری سوات کے تمام وفادار سپورٹرز کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے بڑی تعداد میں گراؤنڈ آ کر اپنی ٹیم کا بھرپور ساتھ دیا۔ ان کی حوصلہ افزائی نے کھلاڑیوں کے حوصلے مزید بلند کیے۔

میچ کا اسکور:
عوامی فٹبال کلب ڈھیری سوات 3 – 0 پرنس فٹبال کلب منگلوَر
جس میں بلال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو خوبصورت گول اسکور کیے جبکہ ایک گول زکریا خان نے سکور کیا.

یہ فتح نہ صرف ٹیم بلکہ پورے سوات کے فٹبال کے لیے باعثِ فخر ہے۔

Zakarya Zaryal ⚽
Xa-Bilal Khan ⚽⚽

29/11/2025

🏆 پھلاعرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ سوات 2025 🏆

تھری سٹار عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی
🆚
ینگ فایٹر فٹبال کلب شموزو

انشاءاللہ کل ڈھیری گراونڈ پر
اپنا پہلا راونڈ کا میچ

کے خلاف کھیلے گا ۔
بروز:اتوار
تاریخ:30.11.2025
وقت_3.00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️THREE_STAR_AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

03/09/2025

🏟️🏆
تھری سٹار عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی
🆚
کبل یونایٹیڈ فٹبال کلب کبل

# انشاءاللہ کل پر
اپنا دوسرے راونڈ کا میچ
کے خلاف کھیلے گا
بروز: جمعرات،
تاریخ:4.9.2025
وقت_4:30

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️THREE_STAR_AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

دوسرا ٹی_ایم_اے فٹبال ٹورنمنٹ مٹہ فٹبال اسٹیڈیم🏟️🏆شکر الحمدللہ آج مٹہ گراؤنڈ پر تھری سٹار عوامی ڈھیرئی نے بہترین مقابلے ...
25/05/2025

دوسرا ٹی_ایم_اے فٹبال ٹورنمنٹ مٹہ فٹبال اسٹیڈیم🏟️🏆
شکر الحمدللہ
آج مٹہ گراؤنڈ پر تھری سٹار عوامی ڈھیرئی نے بہترین مقابلے کے بعد آمن شموزو کو پینلٹی کیکس سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
آج تمام پلیئرز نے بہترین گیم کا مظاہرہ پیش کیا۔
تھری سٹار عوامی ڈھیرئی کے تمام چاہنے والوں کو جیت بہت مبارک ہو شکریہ❤️

24/05/2025

🏟️🏆
تھری سٹار عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی
🆚
امان فٹبال کلب شموزو

#انشاءاللہ کل پر
اپنا پہلا میچ کے خلاف کھیلے گا۔
بروز_ اتوار
تاریخ:25.5.2025
وقت_05:00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️THREE_STAR_AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

🏆ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کبل گراؤنڈ 2024🏆         تھری سٹار عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی                                       ...
29/11/2024

🏆ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کبل گراؤنڈ 2024🏆

تھری سٹار عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی
🆚
ھزارہ الیون فٹبال کلب

#انشاءاللہ کل پر اپنا پہلا میچ کے خلاف کھیلے گا۔

بروز_ ہفتہ
تاریخ: 30.11.2024
وقت_03:00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️THREE_STAR_AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

السلام علیکم !کل مٹہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں    کی مین ڈیفینڈر   بُری زخمی ہوا تھا اور اس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئے تھی ...
02/10/2024

السلام علیکم !
کل مٹہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں کی مین ڈیفینڈر بُری زخمی ہوا تھا اور اس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئے تھی اور آج ڈاکٹر نے اپریشن کا تاریخ بھی دیا، مظہر کو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللّٰہ پاک ان کو کامل صحت نصیب فرمائیں اور تمام فٹبال پلیرز سے عاجزانہ درخواست ہے کہ خدارا میچ کی خاطر کسی کی زندگی کو تباہ نہ کرے، اللّٰہ نہ کرے آپ کی پانچ سیکنڈ کی غصہ کسی کو عمر بھر کےلئے معزور کرتا ہے احتیاط کریں ۔
شکریہ۔

اسلام علیکم جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئی کے بہترین کھلاڑی انور شہباز بونیر گراؤنڈ پر شدید انجر...
21/08/2024

اسلام علیکم

جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئی کے بہترین کھلاڑی انور شہباز بونیر گراؤنڈ پر شدید انجری کا شکار ہوا تھا جس میں ان کے جبڑے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کا آپریشن شکر الحمد اللّٰہ آج کامیاب طریقے سے ہواہے. تمام شائقین فٹبال سے درخواست ہے کہ انور شہباز کو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلدی صحت عطاء فرمائے آمین ❤️

Address

Khyber

Telephone

+923137626812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3 star Awami Fc Dherai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 3 star Awami Fc Dherai:

Shortcuts

Share

Category