BACHA Cricket Team

BACHA Cricket Team My Favorite Game Cricket

22/06/2024

○ ‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا♥️
خبردار ہوشیار
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا اور نہ برداشت کر سکتا ہوں
Allah de pa mong tolo mosalmanano bande khpal raham wakri Ameen Summa Ameen

29/02/2024

وقار یونس کمنٹری پر 🗣️

"میں نے کبھی بھی ہجوم صرف ایک کھلاڑی کے لیے آتے نہیں دیکھا، مجھے لگتا تھا کہ یہ لاہور قلندرز کے لیے ہے لیکن یہ بابر اعظم کے لیے ہے"💪♥️
??

23/02/2024

Zalmiiiii wagatiiiiii
Congratulations Zalmi Fans
king Babar Azam

19/02/2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز
اپ کس کو سپورٹ کرتے ہیں؟

King of PSL. You can take his Pakistan Captaincy. But you can’t take stop him from scoring Runs. He is born to Rule. Son...
18/02/2024

King of PSL. You can take his Pakistan Captaincy. But you can’t take stop him from scoring Runs. He is born to Rule.

Son of Lahore, Pride of Pakistan. Number 1 batsman in the world.

My King, Babar Azam ❤️

18/02/2024

پشاور زلمی نے کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کافیصلہ کیا
Peshawar Zalmi
v
Quetta

پی ایس ایل 2024 کیلئے بابر اعظم کا پشاور زلمی کی نئی شرٹ میں فوٹو شوٹ 💛 ۔ یہاں پر کوئی بابر بھائی کا چاہنے والا ہے جو ای...
16/02/2024

پی ایس ایل 2024 کیلئے بابر اعظم کا پشاور زلمی کی نئی شرٹ میں فوٹو شوٹ 💛 ۔ یہاں پر کوئی بابر بھائی کا چاہنے والا ہے جو ایک لائک کر دے ۔

15/02/2024

14/02/2024

پاکستان سپر لیگ سیزن ۹ میں اپکا فیورٹ ٹیم کونسا ہے؟
PSL9 coming soon

Address

Malak Saed Abad
Khwazakhela
6688

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BACHA Cricket Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BACHA Cricket Team:

Share

Category