Fans of Malik Mansoor Usman Awan

Fans of Malik Mansoor Usman Awan This is an unofficial fan page dedicated to Malik Mansoor Usman Awan. Fans of Malik Mansoor Usman Awan is an independent and unofficial fan page.

The page aims to share publicly available information, views, and achievements related to public service. It shares publicly available information related to Malik Mansoor's contributions, and reported efforts for public welfare. Content is shared for informational purposes only.

07/05/2026

اٹارنی جنرل آف پاکستان ،ملک منصور عثمان اعوان کا معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام۔

21/03/2026
شکریہ
17/02/2026

شکریہ

28/01/2026

ملک منصور عثمان اعوان 💝

Copied from: VTI Noor Pur Thal اٹارنی جنرل آف پاکستان جناب ملک منصور عثمان اعوان صاحب وادیِ سون کے ساتھ ساتھ پورے ضلع خو...
28/01/2026

Copied from: VTI Noor Pur Thal
اٹارنی جنرل آف پاکستان جناب ملک منصور عثمان اعوان صاحب وادیِ سون کے ساتھ ساتھ پورے ضلع خوشاب اور بالخصوص علاقہ تھل کی ترقی میں فعال اور مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، نزد دربار بابا سیدن شاہ، نورپور تھل، گزشتہ دو دہائیوں سے (2003 سے) ایک خستہ حال عمارت میں علاقہ تھل کے نوجوانوں کو فنی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ ادارہ ہٰذا کو اپنے تربیتی پروگرامز میں جدت، جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک نئی عمارت اور جدید ٹریننگ آلات کی اشد ضرورت تھی۔

اس ضرورت کے پیشِ نظر ایک ڈیویلپمنٹ پلان جناب اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان صاحب کو پیش کیا گیا، جس پر انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ علاقہ تھل کے نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب لابر صاحب کی زیرِ صدارت ان کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل ملک الطاف حسین راہداری نے شرکت کی۔ اجلاس میں آگاہ کیا گیا کہ اس منصوبے سے متعلق آئندہ اجلاس کی صدارت خود جناب ملک منصور عثمان اعوان صاحب فرمائیں گے، جس میں متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر نورپور تھل میں جدید ووکیشنل ٹریننگ پروگرامز کے اجراء کو حتمی شکل دی جائے گی۔

جس طرح وادیِ سون جناب ملک منصور عثمان اعوان کی خدمات کی معترف ہے، اسی طرح علاقہ تھل بھی ان کی محبت، توجہ اور خدمت کا مقروض رہے گا۔

آخر میں فرزندِ وادیِ سون، جناب ملک منصور عثمان اعوان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے آبائی ضلع کی خدمت میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔ اللہ کریم انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو بہترین اجر سے نوازے۔

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصورعثمان اعوان سےوادی سون مردوال کی سیاسی وسماجی شخصیات ملک کاشف اعوان،ملک جاوی...
27/01/2026

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصورعثمان اعوان سےوادی سون مردوال کی سیاسی وسماجی شخصیات ملک کاشف اعوان،ملک جاویداختر اعوان،ملک تنویر اعوان،عالیان ساجد،حاجی نصراللہ خان اوروادی سون کی ہردلعزیز شخصیت ملک تنویر اعوان (بھانے والا)کی ملاقات*
*ملاقات کے دوران وادی سون کے مختلف علاقائی بالخصوص یوسی مردوال کےمسائل اورباہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ ملک منصور عثمان اعوان نے وفد کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا*

26/01/2026

مثبت سوچ اور ویژن کی حامل شخصیت ملک منصور عثمان اعوان

26/01/2026

ملک منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان معروف اینکرپرسن نسیم زہرا کے پروگرام میں “سندھ طاس معاہدہ “ اور بھارتی جارحیت پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے۔

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Malik Mansoor Usman Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share