Khushab Racing Pigeon club

Khushab Racing Pigeon club khushab Racing Pigeon Club

01/11/2023
جناب احسان اللہ بھائی جن کا تعلق خوشاب سے ہے انہوں نے خوشاب ریسنگ پجن کلب میں شمولیت اختیار کی ہے ہم ان کو کلب میں شمولی...
16/09/2023

جناب احسان اللہ بھائی جن کا تعلق خوشاب سے ہے انہوں نے خوشاب ریسنگ پجن کلب میں شمولیت اختیار کی ہے ہم ان کو کلب میں شمولیت پہ ویلکم کہتے ہیں ۔

جناب راجہ دلاور بھائی جن کا تعلق خوشاب سے ہے انہوں نے خوشاب ریسنگ پجن کلب میں شمولیت اختیار کی ہے ہم ان کو کلب میں شمولی...
16/09/2023

جناب راجہ دلاور بھائی جن کا تعلق خوشاب سے ہے انہوں نے خوشاب ریسنگ پجن کلب میں شمولیت اختیار کی ہے ہم ان کو کلب میں شمولیت پہ ویلکم کہتے ہیں ۔

25/07/2023

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ۔

19/07/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ۔ یااللہ حسد کرنے والوں کے شر سے محفوظ رکھ اور تمام کلب کے بھائیوں میں اتفاق اور سب کو عزت دے آمین

ماشاءاللہ ماشاءاللہخوشاب ریسنگ پیجن کلب کے سرپرست اعلیٰ ملک حافظ شعیب گھنجیرا کو پرموشن ملنے پر بہت بہت مبارک ہو اللہ تع...
13/07/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
خوشاب ریسنگ پیجن کلب کے سرپرست اعلیٰ ملک حافظ شعیب گھنجیرا کو پرموشن ملنے پر بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ ان پر اپنا فضل وکرم فرمائے اور ان کو مزید ترقی دے ۔ آمین
ڈاکٹر فاروق الحسن

الحمداللہ ، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے 2023 کا ٹورنامنٹ میرے لیے بہت ہی اچھا رہا جو میرے لیے اللہ تعالیٰ نے بہتری چاہی ا...
10/03/2023

الحمداللہ ، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے 2023 کا ٹورنامنٹ میرے لیے بہت ہی اچھا رہا جو میرے لیے اللہ تعالیٰ نے بہتری چاہی اور مجھے میری حیثیت سے بہت زیادہ نوازا ۔ اس کامیابی میں ڈاکٹر ارشد خان صاحب مروت لوفٹ اسلام آباد نے راہنمائی کی ۔ اور میرے دوستوں نے بھی دعاؤں میں یاد رکھا۔ اور عباد سیعد بھائی یو اینڈ آئی لوفٹ کراچی سے ان کی راہنمائی سے خوشاب کی ہسٹری میں پہلی دفعہBenzing Live پر تمام ریس کھیل سکا۔

07/03/2023

الحمدللہ
خوشاب ریسنگ پیجن کلب کی پانچویں ریس دہڑکی (سندھ ) تا خوشاب 4 مارچ کو کھیلی گئی جوکہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے کامیاب ہوئی۔ پوزیشن حاصل کرنے والے شوقین کو بہت بہت مبارکباد ہو ۔

Address

Khushab
41000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab Racing Pigeon club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category