Soon valley Tape Ball

Soon valley Tape Ball This page is dedicated for promotion of Soon Valley Cricket

🔥 وادیٔ سون کا شہزادہ لاہور میں بھی چھا گیا! 👑گزشتہ روز لاہور کے ریس کورس میں منعقد ہونے والی پیراگون اسپورٹس ڈرافٹنگ لی...
03/09/2026

🔥 وادیٔ سون کا شہزادہ لاہور میں بھی چھا گیا! 👑
گزشتہ روز لاہور کے ریس کورس میں منعقد ہونے والی پیراگون اسپورٹس ڈرافٹنگ لیگ میں کھوڑہ وائیکنگز کے باصلاحیت باؤلر حافظ زین لاہوری نے اپ ڈیٹ بلڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی شاندار صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
ایمرجنگ کیٹیگری میں کھیلتے ہوئے حافظ زین نے اپنی عمدہ باؤلنگ سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور دن کا بیسٹ اوور کرایا، جہاں انہوں نے ایک اوور میں صرف 3 رنز دیے۔ 🔥👏
پول کے فائنل میں بھی حافظ زین نے کمال کی باؤلنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا اور ثابت کیا کہ وادیٔ سون کا ٹیلنٹ بڑے میدانوں میں بھی اپنا لوہا منوا سکتا ہے۔
🌟 Well Bowled, Hafiz Zain!
وادیٔ سون کو آپ پر فخر ہے۔ ❤️🏏

Hafiz Zain Hafiz

اوپن پلیرز ضیا کلب کفری
03/09/2026

اوپن پلیرز ضیا کلب کفری

اوپن پلیرز السید کلب جابہ
02/09/2026

اوپن پلیرز السید کلب جابہ

اوپن پلیرز ینگ سٹارز کھوڑہ
02/09/2026

اوپن پلیرز ینگ سٹارز کھوڑہ

اوپن پلیرز گیلانی کلب کھبیکی
02/09/2026

اوپن پلیرز گیلانی کلب کھبیکی

02/09/2026

🏏🔥 وادیٔ سون کے لیے ایک اور اعزاز! 🏆

بوچھال میں کرکٹ کی ایک بڑی لیگ منعقد ہونے جا رہی ہے، جس کے ڈرافٹ میں ٹاپ ریٹڈ آل راؤنڈر آف پاکستان ٹیپ بال ملک ظفری بوچھال نے اپنی پہلی پک میں فخرِ وادیٔ سون، شاندار آل راؤنڈر حافظ نعیم اعوان کا انتخاب کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹیم بوچھال کنگز کا حصہ بنا لیا۔ 👏🔥

یہ وادیٔ سون کے لیے یقیناً بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ حافظ نعیم اعوان کا نام نہ صرف سون ویلی بلکہ دیگر اضلاع کی کرکٹ میں بھی اپنی پہچان بنا رہا ہے۔ ان کی محنت، کھیل اور مسلسل عمدہ کارکردگی وادیٔ سون کے نوجوان کرکٹرز کے لیے بھی باعثِ حوصلہ ہے۔ ❤️🏏

Best Wishes, Hafiz Naeem Awan!
دعا ہے کہ آپ بوچھال کنگز کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور کامیابیوں کا یہ سفر مزید آگے بڑھے۔ 💪🔥





شاہین کلب کورڈھی
02/09/2026

شاہین کلب کورڈھی

02/09/2026
01/09/2026

Address

Khushab

Telephone

+923087365238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soon valley Tape Ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soon valley Tape Ball:

Shortcuts

Share

Category