Uchhali United - اوچھالی یونائیٹڈ

Uchhali United - اوچھالی یونائیٹڈ This is an official page of Uchhali United sports club. The purpose of this page and associated grou

14/02/2023
12/02/2023

🔥🔥❤️❤️💯💯
گیم چینجرز کلب مردوال نے انگہ کی ٹیم کو فائنل میں ہرا کر سپر 4 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا- ٹورنامنٹ کی دیگر دو ٹیمیں الیاسیہ کلب چٹہ اور اوچھالی یونائیٹڈ تھیں-
یہ ایونٹ جناب ساجد عباس ملک صاحب آف اوچھالی کی وادی سون کی کرکٹ کے لئے کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے چیف ایگزیکٹو ایم پی ایل ملک عامر شہزاد اعوان اور ٹیم گیم چینجرز نے آرگنائز کیا تھا-

  میں ینگ اور نئے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری و ساری۔ نئے ستاروں کو کلب میں خوش آمدید ❤️
12/02/2023

میں ینگ اور نئے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری و ساری۔ نئے ستاروں کو کلب میں خوش آمدید ❤️

11/02/2023

ماشاءاللہ! میں کھلاڑیوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ساری۔ ہم کی انتظامیہ، کھلاڑیوں اور تمام چاہنے والوں کی طرف سے نوجوان باؤلر کو دل و جان سے کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ 💓

  کا پچھلا ماہانہ سپر 4 ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ملک عارف سلطان نے یہ اعلان کیا تھا کہ ہم MPL کے پلیٹ فارم سے ایک سپر فور ٹ...
09/02/2023

کا پچھلا ماہانہ سپر 4 ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ملک عارف سلطان نے یہ اعلان کیا تھا کہ ہم MPL کے پلیٹ فارم سے ایک سپر فور ٹورنامنٹ کے سپانسر اور بانی ساجد عباس ملک صاحب کے اعزاز میں کرائیں گے جنہوں نے سون سکیسر میں کھیل کے میدان آباد کرنے کے لئے بہت خدمات سر انجام دیں ہیں۔ ہم مردوال پریمیئر لیگ اور گیم چینجرز کے اس اقدام کے بہت مشکور ہیں۔ انہی اقدامات کی بدولت ہمارے گراؤنڈ آباد ہیں۔ امید ہے یہ سلسلہ زیادہ سے زیادہ آگے چلے گا انشاء اللہ۔۔ تمام چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ اتوار والے دن مردوال کرکٹ گراؤنڈ میں آئیں اور اپنی ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ شکریہ۔

  کو دوسرا   سنگل پول ٹورنامنٹ جیتنے پر ڈھیروں مبارکباد! تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ فائنل میں مردوا...
29/01/2023

کو دوسرا سنگل پول ٹورنامنٹ جیتنے پر ڈھیروں مبارکباد! تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ فائنل میں مردوال اور سکیسر کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا جو بالآخر مردوال کی جیت پر ختم ہوا۔

دوسرا ماہانہ   سنگل پول ٹورنامنٹ۔ سون سکیسر کی چار بہترین ٹیمیں ہوں گی مد مقابل۔ کیا   اپنے اعزاز کا دفاع کر پائے گی؟ جا...
27/01/2023

دوسرا ماہانہ سنگل پول ٹورنامنٹ۔ سون سکیسر کی چار بہترین ٹیمیں ہوں گی مد مقابل۔ کیا اپنے اعزاز کا دفاع کر پائے گی؟ جاننے کے لئے تشریف لائیں

26/01/2023
15/01/2023

ویلکم فیصل اور احسن!

15/01/2023

جئے جئے

24/12/2022

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی۔ کے پییسرز اور کی تباہ کن باؤلنگ۔

Address

UCHHALI
Khushab
41150

Telephone

+923336000086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uchhali United - اوچھالی یونائیٹڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uchhali United - اوچھالی یونائیٹڈ:

Shortcuts

Share

Category