Uchhali Cricket -اوچھالی کرکٹ

Uchhali Cricket -اوچھالی کرکٹ اوچھالی کرکٹ ایک خالص کرکٹ پیج ہے جس کا مقصد صرف اور صرف موجودگی دور کی تیز ترین کرکٹ میں اوچھالی کی ٹیم کی بہترین ٹیم کی تشکیل ہے

26/10/2025
23/10/2025
15/10/2025

Mr 360 player addition is ready

08/10/2025

نجيب شہید کلب کے بہادر اور قابلِ فخر کپتان لالہ منیر کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
اُن کی محنت، لگن اور قیادت نے ٹیم کو کامیابی کی راہ پر گامزن کیا۔
یہ فتح صرف کپتان کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی محنت اور اتحاد کا نتیجہ ہے۔

آخر میں، ساری وادیِ سون اور اُوچھالی کے عوام کو بھی اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد ہو۔
یہ جیت ہم سب کا فخر ہے — نجيب شہید کلب زندہ باد، لالہ منیر پائندہ باد!

🏆 نجیب سلطان شہید کرکٹ کلب انگہ مین چیمپئن بن گیا! 🏏آج انگہ میں کھیلے گئے شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں نجیب سلط...
07/10/2025

🏆 نجیب سلطان شہید کرکٹ کلب انگہ مین چیمپئن بن گیا! 🏏

آج انگہ میں کھیلے گئے شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں نجیب سلطان شہید کرکٹ کلب نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے صدیق آباد کفری کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

کپتان منیر لالا کی زبردست قیادت، سہیل ملک، زین لاھوری، اور عارف پٹھان کی دلکش کارکردگی نے ٹیم کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے شاندار ٹیم ورک، محنت اور جذبے کا مظاہرہ کیا۔

یہ کامیابی نہ صرف کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ نجیب سلطان شہید کرکٹ کلب کے نام کو ایک بار پھر بلند کر دیا ہے۔
تمام کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! 🎉👏

نجیب_سلطان_شہید_کرکٹ_کلب چیمپئن تمام اہلیان اچھالی کو بہت بہت مبارک باد

06/10/2025

Mr.360 Brand One of the best bat of tennis ball

03/10/2025
03/10/2025

Best of luck The king captain of Boom Boom Lala Munir awan

03/10/2025

Best of luck for Anga Tournament

26/09/2025

Visit kren NAJEEB SULTAN SHAHEED sports center Uchhali

Address

Khushab

Telephone

+923067296479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uchhali Cricket -اوچھالی کرکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uchhali Cricket -اوچھالی کرکٹ:

Share

Category