Psl today

Psl today کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کے لئے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں

Babar Azam equals Jos Buttler on the list 👏
02/01/2026

Babar Azam equals Jos Buttler on the list 👏

میچ ختم ہونے کے بعد ، آٹو گراف لینے والوں کا رش لگ گیا ، بابر اعظم میچ جیتنے کے بعد فینز کو آٹو گراف دیتے رہے ۔🙌🫶👑💕🩷🔥   ...
01/01/2026

میچ ختم ہونے کے بعد ، آٹو گراف لینے والوں کا رش لگ گیا ، بابر اعظم میچ جیتنے کے بعد فینز کو آٹو گراف دیتے رہے ۔🙌🫶👑💕🩷🔥

Babar Azam managed two fifties in BBL 2025, but both turned out to be the slowest half-centuries of the season 👀        ...
01/01/2026

Babar Azam managed two fifties in BBL 2025, but both turned out to be the slowest half-centuries of the season 👀


پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئینٹی اور ونڈے سیریز کا شیڈول تیار ہو گیا کرکٹ کی اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائیک...
28/07/2025

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئینٹی اور ونڈے سیریز کا شیڈول تیار ہو گیا
کرکٹ کی اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور شیئر اور فالو ضرور کریں شکریہ

Asia cup official poster and babar azam in it.Wait a minute!!But Asia cup is in T20 format. No?BABAR AZAM IS THE BIGGEST...
27/07/2025

Asia cup official poster and babar azam in it.
Wait a minute!!

But Asia cup is in T20 format. No?
BABAR AZAM IS THE BIGGEST SUPER STAR OF PAKISTAN!!

Calling it an aggressive style, West Indies' Shai Hope scored 100 runs off 55 balls, in response, Australia's Tim David ...
26/07/2025

Calling it an aggressive style, West Indies' Shai Hope scored 100 runs off 55 balls, in response, Australia's Tim David scored a century off just 37 balls. Pakistani players should learn something from these players.

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں حسن علی،شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی ہو رہی ہے اور رضو...
25/07/2025

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں حسن علی،شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی ہو رہی ہے اور رضوان،بابر بدستور ڈراپ رہیں گے کیوں کہ ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے ٹلروں تکے کے کھلاڑیوں کو ہی موقع دینا ہے اور سلمان مرزا،احمد دانیال اور عباس آفریدی کو ڈراپ کرنا ہے اب حتمی اسکواڈ کیا ہوگی معلوم نہیں جب اعلان ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیم اج رات ساڑھے اٹھ بجے اپس میں ٹکرائیں گی 🌹۔
25/07/2025

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیم اج رات ساڑھے اٹھ بجے اپس میں ٹکرائیں گی 🌹
۔






‏Press conference after losing the T20 series by the captain 🗣️ The team we are trying to build, we are on the right tra...
25/07/2025

‏Press conference after losing the T20 series by the captain 🗣️ The team we are trying to build, we are on the right track, winning or losing, winning the Asia Cup and winning the World Cup does not mean anything, we are on the right track at the moment.

پاکستان ٹور آف ویسٹ انڈیز اپڈیٹس:شاہین شاہ آفریدی،حسن علی اور حارث رؤف دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم میں شامل ہونگے جبکہ سل...
25/07/2025

پاکستان ٹور آف ویسٹ انڈیز اپڈیٹس:

شاہین شاہ آفریدی،حسن علی اور حارث رؤف دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم میں شامل ہونگے جبکہ سلمان مرزا،احمد دانیال اور عباس آفریدی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے سلیکٹ نہ کیے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔!!!





🗣️ شعیب اختر:"اگر اس پوری سیریز میں کوئی واقعی کارآمد اور باصلاحیت کھلاڑی ملا ہے تو وہ صرف سلمان مرزا ہے! پہلا میچ، دوسر...
24/07/2025

🗣️ شعیب اختر:
"اگر اس پوری سیریز میں کوئی واقعی کارآمد اور باصلاحیت کھلاڑی ملا ہے تو وہ صرف سلمان مرزا ہے! پہلا میچ، دوسرا میچ، اور آج بھی... ہر بار وکٹیں لے کر اس نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان کو ایک نیا ہیرو مل گیا ہے! 👏🔥"
🌟 یہ صرف شروعات ہے، سلمان مرزا آنے والے کل کا ستارہ ہے! 🌟

Address

Khushab

Telephone

+923059871043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psl today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category