Khuiratta city FC

Khuiratta city FC Long live khuiratta city fc�

اسلام وعلیکم کھوئی رٹہ سٹی فٹبال رجسٹرڈ کے سینئر پلئیر معیز ملک کو شادی کی ڈھیر مبارکباد ❤️Moiz Malik
23/04/2026

اسلام وعلیکم کھوئی رٹہ سٹی فٹبال رجسٹرڈ کے سینئر پلئیر معیز ملک کو شادی کی ڈھیر مبارکباد ❤️
Moiz Malik

May this blessed Eid ul-Fitr bring peace, prosperity, and continued success to you and your families. May Allah accept y...
20/03/2026

May this blessed Eid ul-Fitr bring peace, prosperity, and continued success to you and your families. May Allah accept your prayers and grant you happiness, good health, and countless blessings.

Eid Mubarak

Khuiratta City FC

کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب رجسٹرڈ کا اجلاس سرپست اعلی چوہدری نثار ایڈووکیٹ کی قیادت میں ہوا جس میں نئے شامل ہونے والے کھلاڑ...
07/03/2026

کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب رجسٹرڈ کا اجلاس سرپست اعلی چوہدری نثار ایڈووکیٹ کی قیادت میں ہوا جس میں نئے شامل ہونے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کیا گیا کلب میں شامل ہونا جو کہ ایک خوش آئند بات ہے جس میں حیدر جرال،شاریز جرال ,واصف جرال ،واصف جرال،فوزان جرال،سیمی اللہ جرال و دیگر نے کھوئی رٹہ سٹی فٹ رجسٹرڈ میں باقاعدہ اعلان کیا۔۔۔۔اور سر پر ست اعلی کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب رجسٹرڈ چوہدری نثار ایڈووکیٹ نے نئے شامل ہونے والے کھلاڑیوں کوکٹ دے کر باقاعدہ شامل کیا۔اجلاس کے دوران سر پر است اعلی کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب رجسٹرڈ چوہدری نثار ایڈووکیٹ نے اپنی ذاتی صوا بدید سے نائب کیپٹن شاریز جرال کو منتخب کیا ۔
اجلاس کے آخر میں خاور شہاب شہید کرکٹ کلب اور سیز ممبران کا شکریہ اد اکیا کہ جو ہمیشہ کلب کی فلاح بہبود کے لیے اپنے آپ کوسر فہرست رکھتے ہیں۔۔۔


16/02/2026

آپ کس ملک میں اس سال رمضان کا مہینہ گزارو گے؟

لھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب ❤️
11/01/2026

لھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب
❤️

خوش آمديد♥️
14/10/2025

خوش آمديد♥️

14/08/2025
13/08/2025

12/08/2025

آزادی کپ 2025 کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب نے اپنے نام کر لیا میچ کا فیصلہ پلینٹی کیکس پے ہوا جو سٹی فٹبال کلب نے اپنے نام کر لیا شائقین فٹبال کی کثیر تعد اد نے میچ سے بہترین لطف اندوز ہوئے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔

17/07/2025کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب کا اہم اجلاس ہوا  اجلاس کی صدرات کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب کے سرپرست اعلی سینئیر قانون د...
17/07/2025

17/07/2025
کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب کا اہم اجلاس ہوا اجلاس کی صدرات کھوئی رٹہ سٹی فٹبال کلب کے سرپرست اعلی سینئیر قانون دان ہائی کورٹ چوہدری نثار ایڈوکیٹ نے کی اجلاس میں کھوئی رٹہ سٹی فٹ بال کلب کےتمام ممبران نے شرکت کی اور اتفاق رائے سے وجاہت نثار،محسن علی،ریحان خان،کاشف علی کو کھوئی رٹہ سٹی فٹ بال کلب میں شامل ہونا پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کیا اور کلب کی شرٹ دی گئی نئے شامل ہونے والے تمام ممبران کو خوش آمدید کہتے ہیں اس عزم کے ساتھ کہ تمام ممبران کلب کی بہتری کے لیے اپنے صلاحتوں کو بروکار لاتے ہوئے کلب کی کامیابی میں اپنا کردارا ادا کریں گے

Address

Khuiratta CITY
Khuiratta

Telephone

+923488886869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuiratta city FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khuiratta city FC:

Share