17/05/2024
Alhamdulilah win Sehore Super League Season 2
سہیور سوپر لیگ سیزن 2 کا فائنل سہیور لائینز بمقابلہ کشمیر رائلز کے کھیلا گیا جس میں سہیور لائینز نے مقابلہ اپنے نام کر کے سہیور سوپر لیگ سیزن 1 کے ٹائٹل کا دفاع کیا ۔