04/06/2024
💜 🎉❤️
*ہم سینئر مدرس جناب سردار جنید علی خان صاحب کو 42 سالہ شاندار تعلیمی خدمات کی تکمیل پر عزیز کالونی بنڈلی کی جانب سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں*.
*دعا ہے اللہ پاک سلامتی و درازی عمر بالخیر عطا فرمائیں. آمین* 🤲