Rai Bahadur - FC

Rai Bahadur - FC This page is about thutha rai bahadur football team,this club is the mixture of experienced and young playerz.the playerz are very passionate n hardwrkng.

شکریہ TRB Sports
14/08/2026

شکریہ TRB Sports

شکریہ TRB Sports
14/08/2026

شکریہ TRB Sports

جشن ازادی فٹ بال شو میچ ٹھوٹھہ راۓ بہادر
راجہ نومی اور راجہ بلال کو اچھا کھیل پیش کرنے پر راجہ مدثر اور راجہ شیری کی طرف سے پانچ ہزار روپے نقد انعام

جشن آزادی 14 اگست فٹ بال شو میچ بمقام ٹھوٹھہ راۓ بہادر ٹیم راۓ بہادر فٹ بال کلب نے چکمال فٹ بال کلب کو سنسنی خیز مقابلے ...
14/08/2026

جشن آزادی 14 اگست فٹ بال شو میچ بمقام ٹھوٹھہ راۓ بہادر

ٹیم راۓ بہادر فٹ بال کلب نے چکمال فٹ بال کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر جشن آزادی فٹ بال شو میچ جیت لیا
پہلے اور دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کا گول سکور صفر صفر برابر رہا
ٹیم راۓ بہادر نے شاندار کھیل پیش کیا
پھر بات ائی پلنٹی ککس جوکہ راۓ بہادر فٹ بال کلب نے پلنٹی ککس لگا کر میچ ون کر لیا
ویل پلیڈ ٹیم راۓ بہادر فٹ بال کلب-

INSALLAH 14 August
12/08/2026

INSALLAH 14 August

جہاں کھیلوں کے میدان آباد وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں،ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو راۓ بہادر فٹبال گروانڈ آمد پر دل ک...
27/06/2025

جہاں کھیلوں کے میدان آباد وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں،

ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو راۓ بہادر فٹبال گروانڈ آمد پر دل کی آتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں-
منجانب
راۓ بہادر فٹبال کلب

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور ہمارے سابقہ کھلاڑی جن نے کبھی  بھی ہمیں  کسی چیز کی کمی  نہیں ہونے دی جب کبھی بھی دیکھا دل ...
27/06/2025

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور ہمارے سابقہ کھلاڑی جن نے کبھی بھی ہمیں کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی جب کبھی بھی دیکھا دل کھول کر ہمارے ساتھ تعاون کیا-کھیل کا کوہی بھی میدان ہو یا گاؤں کی فلاح کا کام ہو- ہمارے بھائیوں نے دل کھول کر ہماری مدد کی-
ہم اپنے اورسیز بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں-
منجانب
راۓ بہادر فٹبال کلب

28-06-2025
23/06/2025

28-06-2025

27/08/2024

Address

Kharian

Telephone

+923466804704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Bahadur - FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rai Bahadur - FC:

Shortcuts

Share

Category