پلاہوڑی والی بال کلب پلاہوڑی

پلاہوڑی والی بال کلب پلاہوڑی 🏐✨ *لجپال والی بال کلب پلاہوڑی* ✨🏐
- _طاقت، جذبہ، اور اتحاد_
- 🌟 _پلاہوڑی کی شان!_ 🌟 Volleyball �
(1)

01/05/2026
شرمناک حرکتگزشتہ رات ہمارے گاؤں کے والی بال گراؤنڈ کے 4 نیٹ اتار کر لے جایا گیا ہے۔یہ صرف نیٹ نہیں، پورے گاؤں کا مشترکہ ...
27/03/2026

شرمناک حرکت
گزشتہ رات ہمارے گاؤں کے والی بال گراؤنڈ کے 4 نیٹ اتار کر لے جایا گیا ہے۔
یہ صرف نیٹ نہیں، پورے گاؤں کا مشترکہ شوق اور نوجوانوں کی صحت مند سرگرمی کا ذریعہ ہے۔ چاروں کلب (جو آپس میں مقابلہ بھی کرتے ہیں)۔ اس حرکت سے سب متاثر ہوئے ہیں۔
جو شخص یا لوگ یہ حرکت کر کے گئے ہیں، اگر تم میں ذرا سی بھی غیرت اور شرم ہے تو نیٹ واپس رکھ دو۔
یہ چوری نہیں، پورے گاؤں کے ساتھ دشمنی ہے۔ نوجوانوں کو کھیلنے سے روکنا، انہیں گلی محلوں کی طرف دھکیلنا کسی بھی ذمہ دار شخص کا کام نہیں۔
اہلیان پلاہوڑی سے اپیل ہے:
اگر کسی نے کچھ دیکھا ہو، سنا ہو یا کوئی شک ہو تو براہ مہربانی بتائیں۔
نیٹ والپس کرنے والے کے لیے ابھی بھی موقع ہے کہ وہ شرم سے بچ جائے۔
گاؤں پلاہوڑی کا والی بال سب کا ہے۔ اسے تباہ نہ ہونے دیں۔ بہت شکریہ

ان شاء اللہ تعالی  🙌 پہلا میچ  3 بجے 🔥  لجپال کلب بمقابلہ پلاہوڑی کلب (فوجی ساجد) دوسرا میچ  03:30 بجے 🔥  اسد کلب بمقابل...
13/02/2026

ان شاء اللہ تعالی 🙌
پہلا میچ 3 بجے 🔥
لجپال کلب بمقابلہ پلاہوڑی کلب (فوجی ساجد)
دوسرا میچ 03:30 بجے 🔥
اسد کلب بمقابلہ نواب کلب
فائنل اتوار کو 3 بجے 🏆

ہمارے منافقوں کی بستی میں  ڈیرے ہیں یہ میرے منہ میرے تیرے منہ پہ تیرے ہیں🫵 🖕🖕👎
13/02/2026

ہمارے منافقوں کی بستی میں ڈیرے ہیں
یہ میرے منہ میرے تیرے منہ پہ تیرے ہیں🫵
🖕🖕👎

Runner Up 🏆 🏆 At malka Tournament Well played both Teams 💝🤝🤝 Total Point👇👇Malka Club 44 ⬆️Lajpal Club 40 ⬇️Hard Luck 💔
11/02/2026

Runner Up 🏆 🏆 At malka Tournament
Well played both Teams 💝🤝🤝

Total Point👇👇
Malka Club 44 ⬆️
Lajpal Club 40 ⬇️
Hard Luck 💔

ان شاء اللہ تعالی  لجپال کلب پلاہوڑی بمقابلہ حیدر کرار کلب ملکہFinal 🔥 Best Of luck ❤️
09/02/2026

ان شاء اللہ تعالی

لجپال کلب پلاہوڑی بمقابلہ حیدر کرار کلب ملکہ
Final 🔥
Best Of luck ❤️

07/02/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائےاورتمام لواحقین کو صبرجمیل عطا...
07/02/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائےاورتمام لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین

Address

Kharian

Telephone

+923404342010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پلاہوڑی والی بال کلب پلاہوڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share