Dhall Kakka FC

Dhall Kakka FC ( always try to give your best )

20/02/2026

ایک عہد جو تمام ہوا 💔
سرائے عالمگیر کا ایک خوبصورت فٹبال گراونڈ بلانی فٹبال کلب۔
پتہ نہیں سیاست، ذاتی انا یا کسی سازش کی بھینٹ چڑھ گیا 😭
بلانی فٹبال گراونڈ ہمارا دوسرا گھر تھا جس کے ساتھ ہماری اور پورے علاقے کے فٹبال کے خوبصورت یادیں وابستہ ہیں۔مجھے یاد جب ڈھل ککہ فٹبال کلب کا گراونڈ تیار کیا جارہا تھا اور کھیلنے کی قابل نہیں تھا تب ہفتے میں تین دن ہم بلانی کے گراونڈ میں گزارتے تھے جہاں ہمیں ہمیشہ اپنے پن کا احساس ہوتا تھا اور ہمارے بھائیوں راجہ سعد، رضوان، بانو، اکرام، علی, ثاقب اور اسجد حبیب مرحوم و دیگر تمام بھائیوں کی جانب سے ہمیں بھرپور ویلکم کیا جاتا۔
یقین مانیں بہت دکھ ہوا اس گراونڈ کی تباہی دیکھ کر اور ایسے ہی محسوس ہورہا جیسے ہمارا اپنا گراونڈ ہم سے چھین لیا گیا ہے۔بہرحال ہم اس دکھ کی گھڑی میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور فرینڈز فٹبال کلب کے دروازے ہمیشہ بلانی فٹبال کلب کے لیے کھلے ہیں ۔
Regards: Dhall fc

⚽🏆 ڈھل ککہ فٹبال لیگ – شاندار انعقاد، یادگار لمحات 🏆⚽ڈھل ککہ فٹبال لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ شاندار فٹب...
26/01/2026

⚽🏆 ڈھل ککہ فٹبال لیگ – شاندار انعقاد، یادگار لمحات 🏆⚽
ڈھل ککہ فٹبال لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ شاندار فٹبال لیگ لالہ غفور ڈھل ککہ کی سربراہی میں منعقد کی گئی، جس نے علاقے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بہترین مثال قائم کی۔
لیگ کی نگرانی ڈی ایف اے گجرات کے فنانس سیکرٹری چوہدری یسین افضل اور عدنان چوہدری ڈھل نے کی۔ دونوں معزز شخصیات نے نہ صرف ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی بلکہ بطور کھلاڑی بھی لیگ میں حصہ لے کر نوجوانوں کے لیے عملی مثال قائم کی۔
اس فٹبال لیگ میں چار ٹیموں نے شرکت کی جبکہ 50 سے زائد کھلاڑیوں اور افیشلز نے ایونٹ کو چار چاند لگائے۔ لیگ کے تمام میچز ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کھیلے گئے۔
🏟️ فائنل میچ
فائنل مقابلہ ٹیم ریڈ اور ٹیم بلو کے درمیان کھیلا گیا۔
ٹیم ریڈ کے کپتان حمزہ طالب جبکہ ٹیم بلو کے کپتان ملک نوید تھے۔
سنسنی خیز فائنل میں ٹیم ریڈ نے 0-1 سے کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
🎖️ انعامات کی تقسیم
مہمانانِ خصوصی نے ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے:
🥇 ونر ٹیم (ٹیم ریڈ)
کپتان حمزہ طالب — 10,000 روپے بمعہ ٹرافی
🥈 رنر اپ ٹیم (ٹیم بلو)
کپتان ملک نوید — 5,000 روپے بمعہ ٹرافی
⭐ ٹورنامنٹ کے بیسٹ پلیئر
ابوبکر — 3,000 روپے بمعہ ٹرافی
🧤 بیسٹ کیپر آف دی ٹورنامنٹ
مانی کھرل — 2,000 روپے بمعہ ٹرافی
🔥 فائنل میچ کے بیسٹ پلیئر
مطاہر خاور — 2,000 روپے بمعہ ٹرافی
🍽️ فائنل تقریب کے اختتام پر ڈھل ککہ فٹبال کلب کی جانب سے تمام کھلاڑیوں اور افیشلز کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا۔
👏 لالہ غفور ڈھل ککہ، ڈھل ککہ فٹبال کلب اور ایلیان ڈھل ککہ کو اس شاندار، منظم اور کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ایسے ایونٹس ہی نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرتے ہیں اور فٹبال کے مستقبل کو روشن بناتے ہیں۔ ⚽✨
Dhall Kakka FC super league

Alhammdulillah 🫶Dhall Kakka FC  Win 💟DFA Gujrat 👈 Flood Light Tournament Fc kotla
24/09/2025

Alhammdulillah 🫶
Dhall Kakka FC Win 💟
DFA Gujrat 👈
Flood Light Tournament Fc kotla

Dhall Kaka FC VS King United FC Lalamusa. Dhall Kaka FC Won By 2-0. Alhammdulillah Sehna Flood Light Tournament 2025 ✨
17/09/2025

Dhall Kaka FC VS King United FC Lalamusa.
Dhall Kaka FC Won By 2-0.
Alhammdulillah
Sehna Flood Light Tournament 2025 ✨

Inshallah Kal 14 August 🫶
13/08/2025

Inshallah Kal 14 August 🫶

Alhamdulillah win 🥳Dhall Kakka  FC  Vs Marala FC BDhall 7 Marala 1Adnan Mujeed Hatrick 🙌Tournament king FC Football Mara...
04/01/2025

Alhamdulillah win 🥳

Dhall Kakka FC Vs Marala FC B

Dhall 7 Marala 1
Adnan Mujeed Hatrick 🙌
Tournament king FC Football Marala

Pre quarter final Dhall fc.-  3 GoalKakrali fc -2  Goal Alhamdulilah reach to the quarter final ❤️Haji Akhatar Baranala ...
17/12/2024

Pre quarter final
Dhall fc.- 3 Goal
Kakrali fc -2 Goal
Alhamdulilah reach to the quarter final ❤️

Haji Akhatar Baranala Memorial Tournament

Alhammdulillah win Dhall Kakka FC  vs Ittehad FC Dairy Goal 2 - 0 ⚽Hamza Guru 1 Goal ⚽Ahtasham 1 Goal ⚽Tournament Kharia...
14/11/2024

Alhammdulillah win
Dhall Kakka FC vs Ittehad FC Dairy
Goal 2 - 0 ⚽
Hamza Guru 1 Goal ⚽
Ahtasham 1 Goal ⚽
Tournament Kharian Sports Association 🫶

Proud of you Boys ❤️ Dhall Kakka FC   Young Plyer ⚽ Shawaiz and Saif And Ahtasham ⚽Team Owner Ghafoor Ahmed 🇵🇰
09/11/2024

Proud of you Boys ❤️ Dhall Kakka FC
Young Plyer ⚽
Shawaiz and Saif And Ahtasham ⚽
Team Owner Ghafoor Ahmed 🇵🇰

Address

Kharian
50090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhall Kakka FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category