15/10/2023
رات گئے کمبوڈیا کی نیشنل فٹ بال ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی اور ہماری مہمان نوازی کے معیار تو دیکھو ، فیض آباد، پیر ودھائی اور منڈی موڑ سے کسی لوکل کوسٹر کو پکڑ کر اس میں انٹرنیشنل ٹیم کے مہمان کھلاڑیوں کو ٹھونس کر لائے ہیں ، پھر وہ خود اپنے سامان کھینچ کر لا رہے ہیں ، اس سے بڑی ستم ظریفی یہ کہ ڈایو پک اپ میں سامان لاد رہے ہیں ۔۔۔