Salman sports

Salman sports We sale All Sports Accessories And Branded Gents Garments.

اظہار تشکر 💓 ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ تحصیل کھاریاں کے گاؤں منگلیہ کے دو نوجوانوں نے دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی...
03/09/2026

اظہار تشکر 💓 ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ تحصیل کھاریاں کے گاؤں منگلیہ کے دو نوجوانوں نے دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی وعدہ کیا تو پھر پورا کیا بالکل جناب چوہدری عدیل منگلیہ حال مقیم سعودی عرب اور سٹار کرکٹر تنویر منگلیہ نے ملک امجد ملکہ سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا آج کل کے دور میں جہاں ضرورت پڑے تو بھائی منہ موڑ لیتا ہے وہاں پر منگلیہ کے ان دو جوانوں نے دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی انہوں نے ملک امجد کو سعودی عرب کا ویزہ بالکل فری اوراس کے علاؤہ میڈیکل کا خرچہ پروٹیکٹر کا خرچہ سعودی ڈرائیونگ کا لائسنس اور اس کے علاؤہ آنے والے تمام سفری اخراجات ملک امجد ملکہ کے برداشت کرینگے اس تمام تر کام میں ملک امجد ملکہ کا 100 روپے بھی خرچہ نہیں آئیں گا تمام تر اخراجات ان کے دوست چوہدری عدیل منگلیہ حال مقیم سعودی عرب اور تنویر منگلیہ سعودی عرب برداشت کرینگے یہ تمام اخراجات پاکستان کرنسی میں تقریباً دس لاکھ بنتے ہیں
اس موقع پر ملک امجد ملکہ نے ان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا 💓❤️❤️❤️❤️

جشن کھاریاں سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مال آف کھاریاں گراونڈ 2026۔ پہلاانعام۔ 15 ہزار۔ دوسرا انعام۔ 7 ہزار۔ چی...
03/09/2026

جشن کھاریاں سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مال آف کھاریاں گراونڈ 2026۔
پہلاانعام۔ 15 ہزار۔
دوسرا انعام۔ 7 ہزار۔
چیف آرگنائزر۔ معروف سماجی شحصیت جناب محترم ملک اویس اعوان صاحب
چیف آرگنائزر۔ معروف سماجی شحصیت جناب محترم چوہدری متین انصر صاحب
لائیو آن سلیمان سپورٹس پیج

جشن دلو سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ حقیقہ گراونڈ 2026۔ پہلاانعام۔ 15 ہزار۔ دوسرا انعام۔ 7 ہزار۔ چیف آرگنائزر۔ م...
02/09/2026

جشن دلو سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ حقیقہ گراونڈ 2026۔
پہلاانعام۔ 15 ہزار۔
دوسرا انعام۔ 7 ہزار۔
چیف آرگنائزر۔ معروف سماجی شحصیت جناب محترم محمد کاشف صاحب
چیف آرگنائزر۔ معروف سماجی شحصیت جناب محترم فیضان محتار صاحب
لائیو آن سلیمان سپورٹس پیج

بیسٹ آف لک۔
02/09/2026

بیسٹ آف لک۔

معروف زمانہ کرکٹر سپر سٹار کھلاڑی عثمان صفدر گھرکو۔ علی اقدس گھرکو۔ شیراز دیسی گھرکو۔ برادران کی والدہ مرحومہ مغفورہ قضا...
01/09/2026

معروف زمانہ کرکٹر سپر سٹار کھلاڑی عثمان صفدر گھرکو۔ علی اقدس گھرکو۔ شیراز دیسی گھرکو۔ برادران کی والدہ مرحومہ مغفورہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
الّلہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

فری انٹری آل پاکستان اوپن سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026۔ پہلا انعام۔ 15 ہزار۔ دوسراانعام۔ 7 ہزار۔ چیف آرگنائ...
01/09/2026

فری انٹری آل پاکستان اوپن سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026۔
پہلا انعام۔ 15 ہزار۔
دوسراانعام۔ 7 ہزار۔
چیف آرگنائزر۔
معروف سماجی شحصیت جناب محترم اسامہ بٹ صاحب۔
معروف سماجی شحصیت ارصم ملک صاحب۔
لیجنڈ کرکٹر جناب محترم استاد خرم صاحب۔
معروف کرکٹر جناب محترم عثمان بزمی صاحب۔
لائیو آن سلیمان سپورٹس پیج۔

🏏 لالہ موسیٰ سافٹ بال سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏🌟 رنر اَپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 🌟معروف سماجی شخصیت و⭐ سپر اسٹار کرکٹر جناب مح...
01/09/2026

🏏 لالہ موسیٰ سافٹ بال سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏

🌟 رنر اَپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 🌟

معروف سماجی شخصیت و
⭐ سپر اسٹار کرکٹر جناب محترم مصطفیٰ خان صاحب ⭐

نے ایونٹ کے دوران اپنی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس سے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ 🔥

💥 ایونٹ میں 20+ شاندار چھکے 💥

طاقت، کلاس اور جارحانہ بیٹنگ کا بہترین امتزاج —
مصطفیٰ خان صاحب نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے رنر اَپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏆👏

🔥 20+ SIXES — WHAT A PERFORMANCE! 🔥

لالہ موسیٰ سافٹ بال سنگل وکٹ 2026
🏏 Cricket • Class • Power • Entertainment

جشن بدر مرجان سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مال آف کھاریاں 2026۔ پہلاانعام۔ 20 ہزار۔ دوسرا انعام۔ 10 ہزار۔ چیف آر...
01/09/2026

جشن بدر مرجان سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مال آف کھاریاں 2026۔
پہلاانعام۔ 20 ہزار۔
دوسرا انعام۔ 10 ہزار۔
چیف آرگنائزر۔ معروف سماجی شحصیت جناب محترم استاد حسنین عباس صاحب
چیف آرگنائزر۔ معروف سماجی شحصیت جناب محترم ثقلین عباس صاحب
لائیو آن سلیمان سپورٹس پیج

🏆🔥 جشن مال آف کھاریاں سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏆🌟 ایک شاندار اور کامیاب ایونٹ — 55+ ٹیمز! 🌟🏏 55 سے زائ...
30/08/2026

🏆🔥 جشن مال آف کھاریاں سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏆

🌟 ایک شاندار اور کامیاب ایونٹ — 55+ ٹیمز! 🌟

🏏 55 سے زائد ٹیموں کی بھرپور شرکت، پورے ایونٹ میں مکمل فیئر پلے اور شائقینِ کرکٹ کو مسلسل سنسنی خیز اور تگڑے مقابلے دیکھنے کو ملے۔ 🔥

💥 2026 کا پہلا ایونٹ جس میں تیسرے راؤنڈ سے فائنل تک دوبارہ 6 بالز کا اوور رکھا گیا، جس کی وجہ سے مقابلوں میں مزید سنسنی، معیار اور جوش پیدا ہوا۔ 🏏🔥

⚔️ ہر راؤنڈ میں سخت مقابلے، بہترین کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس اور آخر تک بھرپور کرکٹ ایکشن — یہی اس ایونٹ کی خاص پہچان رہی۔ 👏

🌟 خصوصی مبارک باد 🌟

معروف سماجی شخصیات
👏 جناب محترم چوہدری ناصر کھٹانہ
👏 ملک ہادی ظہیر زمان

کو ایک کامیاب، منظم اور شاندار ایونٹ کے انعقاد پر ڈھیروں ڈھیر مبارک باد! 🎉🏆

❤️ کرکٹ کے فروغ، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور شاندار انتظامات پر خراجِ تحسین!

🔥🏏 مال آف کھاریاں — ایک یادگار کرکٹ ایونٹ 2026! 🏏🔥

🏆🔥 جشن مال آف کھاریاں سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏆👑🏏 BEST BATSMAN OF THE TOURNAMENT 🏏👑⭐ معروف سپر اسٹار ...
30/08/2026

🏆🔥 جشن مال آف کھاریاں سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏆

👑🏏 BEST BATSMAN OF THE TOURNAMENT 🏏👑

⭐ معروف سپر اسٹار کرکٹر عدنان مجید جانی ⭐

💥 پورے ٹورنامنٹ میں 18+ شاندار چھکے لگا کر اپنی دھواں دار بیٹنگ کا لوہا منوایا اور بیسٹ بلے باز آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کیا! 🔥💯

🚀 18+ SIXES — PURE POWER HITTING! 🚀

💰🔥 انعامات کی برسات! 🔥💰

شاندار پرفارمنس کے اعتراف میں عدنان مجید جانی کے لیے خصوصی کیش پرائزز اور بھرپور حوصلہ افزائی! 👏💵

🏆 BEST BATSMAN — ADNAN MAJID JANI 🏆

🎉 عدنان مجید جانی کو ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز کا اعزاز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد! 🎉

🔥 چھکے 18+ — انداز چیمپئنز والا! 👑🏏

Address

G. T Road Kharian
Kharian
50090

Telephone

+923060555222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share