شوٹنگ والی بال یورپ

شوٹنگ والی بال یورپ Shooting vollay ball Europe Ye Page Europ k Shooting Vollyball k Pleyers ka hai.is main vollyball k mutalik har news videos apko milain gi.

19/08/2026

گجر کا نہ کوئی پہلے جوڑ تھا نہ اب ہے بس تھوڑا ٹائم دینے کی بات ہے گجر والی بال کا حسن ہے ایک دلیر اور بادشاہ کھلاڑی ہے

21/07/2026
25/06/2026

تحسین مغل

25/05/2026

جی السلام علیکم بھائی مسئلہ یہ ہے کہ شھادت کھوکر بھائی کا یہ دل ہوتا ہے کہ جب میں ڈیٹ دوں پلیئروں نے جو پہلے ڈیٹ دی ہیں وہ کینسل کر کے کانجو سٹیدیم کھیلے تو اس وجہ سے بھائی فیصل جو ہے نا وہ کانجو میں نہیں کھیل رہے اصل مسئلہ یہ ہے اور کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے صرف کمٹمنٹ کا مسئلہ ہے باقی فیصہ عوام کا ہے کہ بھائی فیصل ٹھیک کر رہے ہیں کہ یہ غلط کیونکہ جن کے ساتھ پہلے زبان کی ہوئی ہے ان کو چھوڑ کے وہ کانجو میں کیسے کھیلے

21/04/2026

Faisal Adnan Bhatti ❤️❤️❤️

19/01/2026

چوہدری فیصل عدنان بھٹی کیلئے ایک جملہ ہو جائے اک لمبے عرصے سے والی بال پر راج کرنے والا پلئیر ہے
والی بال تاریخ میں گیپ کا سب سے اچھا تیسری بال پھینکنا سمیش کو آگے سے سیم فورس کیساتھ ریٹرن کرنا بلاکنگ سروس ایک الگ ہی سٹائل کا مالک

Address

Kharian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شوٹنگ والی بال یورپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شوٹنگ والی بال یورپ:

Shortcuts

Share