19/07/2024
سلہ ٹی 10 سپرلیگ سیزن 1
بدر مرجان نے کوارٹر فائنل میں سدھو فائٹرز اور سیمی فائنل میں سمرالہ رائزنگ اسٹار کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ عثمان باجوہ ، ملک ارسلان ، صدر علی کی دھواں دھار بیٹنگ جبکہ فیضان لمے ، عامر تن ، منیب ٹیلر ، ابراہیم شیخ پور اور علی ملنگا کی نپی تُلی باؤلنگ ۔
All the best for final 💯☺️