22/08/2026
ضلع باجوڑ کے نوجوان ٹیلنٹڈ فٹبالر حماد خان کو اسلام اباد نيشنل انڈر 17 فٹبال ٹیم کیمپ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
ھم انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہمارے نیک تمنائیں اور دعائیں اپکے ساتھ ہے۔کہ اللہ تعالیٰ اپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ قومی سطح پر بھی باجوڑ اور پاکستان کا نام روشن کرے۔ آمین 🖤
BAJAUR fc