United Football Club Khaplu

United Football Club Khaplu Football Friendship with All Teams of the world

17/05/2026
حاجی انور علی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائے شکریہ
12/05/2026

حاجی انور علی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائے شکریہ




10/12/2025

فٹبال فیڈریشن گنگچھے کل گیارہ بجے 2nd ایف سی این اے کپ ٹرائل اور ٹیم سلیکشن کے بابت اپنے تحفظات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون۔معروف نوجوان کھلاڑی عقیل بھائی کے انتقال کی خبر نے سب کو غمزدہ کر دیا۔ 🥹اللہ ...
26/11/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون۔
معروف نوجوان کھلاڑی عقیل بھائی کے انتقال کی خبر نے سب کو غمزدہ کر دیا۔ 🥹
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، 🤲
اور والدین و لواحقین کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔
😭😭

آل گنگچھے جشنِ آزادی گلگت بلتستان فٹبال ٹورنامنٹ میں چیمپئن بنے پر شہباز سٹار کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔منجانب یونائٹیڈ ...
04/11/2025

آل گنگچھے جشنِ آزادی گلگت بلتستان فٹبال ٹورنامنٹ میں چیمپئن بنے پر شہباز سٹار کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب یونائٹیڈ کلب خپلو

Fc Shehbaz Sport Club


تم ہارو یا جیتو سنو ہمیں تم سے پیار ہے میچ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔  کھیل نہایت شاندار رہا۔ یاد رکھیں کہ کھیل کا اصل مقصد...
02/11/2025

تم ہارو یا جیتو سنو ہمیں تم سے پیار ہے
میچ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔
کھیل نہایت شاندار رہا۔
یاد رکھیں کہ کھیل کا اصل مقصد صرف جیتنا نہیں بلکہ جذبے، ٹیم ورک اور کھیل کی روح کو برقرار رکھنا ہے۔

اکثر لوگوں کا یہی اعتراف تھا کہ یونائٹیڈ والوں نے بہت عمدہ کھیل پیش کیا۔
حوصلہ برقرار رکھیں،
تمام شایقین فٹبال اور یونائٹیڈ کلب کے تمام چاھنے والے کا شکریہ ادا کرتے ہیں
منجانب یونائٹیڈ کلب خپلو

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

゚viralシalシ





یونائٹیڈ کلب نے آج غورسے فٹبال کلب کو 3-0 سے شکست دی ۔اگلے راؤنڈ کیلئے نیک خواہشات Well Done Boys        ゚viralシviralシfy...
29/10/2025

یونائٹیڈ کلب نے آج غورسے فٹبال کلب کو 3-0 سے شکست دی ۔
اگلے راؤنڈ کیلئے نیک خواہشات
Well Done Boys


゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ


゚viralシalシ

29/10/2025

Unitedapna pehla Match
Gursay FC k khelaf khely ga
Best of luck

یونائٹیڈ کلب کے بہترین پلیر محمد شہزاد کو (ایر بلیو)میں جاب ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.۰خدا مزید ترقی دے۰🤲🤲منجانب یون...
26/10/2025

یونائٹیڈ کلب کے بہترین پلیر محمد شہزاد کو (ایر بلیو)میں جاب ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.۰
خدا مزید ترقی دے۰🤲🤲
منجانب یونائٹیڈ کلب خپلو


یونائٹیڈ کلب کی طرف سے تمام گسٹ پیلرز اور یونائٹیڈ کے ممبران کو کراچی بریانی میں ڈینر کی کھچ تصویریں ۔   ゚viralシviralシfy...
22/10/2025

یونائٹیڈ کلب کی طرف سے تمام گسٹ پیلرز اور یونائٹیڈ کے ممبران کو کراچی بریانی میں ڈینر کی کھچ تصویریں ۔

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ


یونائٹیڈ کپ 2025یونائٹیڈ ٹائگر نے یونائٹیڈ سلطان کو 2ـ0 سے شکست دے کر چمپئن بن گیا ۔من آف دی میچ مظاہرہ مین آف دی سیریز ...
22/10/2025

یونائٹیڈ کپ 2025
یونائٹیڈ ٹائگر نے یونائٹیڈ سلطان کو 2ـ0 سے شکست دے کر چمپئن بن گیا ۔
من آف دی میچ مظاہرہ
مین آف دی سیریز نیعم سامبا ۔
کم سی پیلر نادے علی اور
بہترین ورکر صداقت کو انعام دیا۔ ۔
ہم تمام گسٹ پیلرز کا شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے پورے ایونٹ میں ہمارے ساتھ دیا۔
اور تمام خپلوکے ٹیموں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
اور اسسٹنٹ کمشنر ، ڈپٹی کمشنر کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
منجانب: یونائٹیڈ کلب خپلو

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ



゚viralシalシ

M Riaz Saqi
Arham Ali

Address

Khapalu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Football Club Khaplu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United Football Club Khaplu:

Share