Ghanche Polo Association

Ghanche Polo Association 123

تحریر مجاہد خان گانچھے پولو ٹیم آپ ہارے نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے اس پولو ٹورنامنٹ میں سکردو گانچھے کی ٹیم پہلی بار میدا...
14/11/2025

تحریر مجاہد خان
گانچھے پولو ٹیم آپ ہارے نہیں بلکہ
گلگت بلتستان کے اس پولو ٹورنامنٹ میں سکردو گانچھے کی ٹیم پہلی بار میدان میں اتری اور گلگت ون کے خلاف اپنے پہلے ہی میچ میں ایسا کھیل دکھایا کہ گھوڑوں کی ٹاپیں پہاڑوں میں گونج کا سماں باندھ گئیں۔ جیت اور ہار تو کھیل کا الٹا سیدھا پہیہ ہے، مگر ہار کا بوجھ اٹھانے والا ہی اصل فاتح کہلاتا ہے۔ گنگچھے کے جوانوں نے یہی ظرف دکھایا اور اپنے کھیل سے مخالفین تک کو داد دینے پر مجبور کردیا۔

گلگت ون تجربہ کار شہسواروں کی مضبوط ٹیم ہے، مگر اس کے باوجود گانچھے کے کھلاڑیوں نے جس دلیری سے میدان سنبھالا، وہ چڑیا کا باز کے سامنے پر تولنے کے مترادف تھا۔گانچھے کی ٹم اگلی بار مزید بہتر تیاری اور بلند حوصلے کے ساتھ اترنا، اور اسی جوش و جذبے سے گلگت بلتستان کے میدانوں کو آباد رکھے پیار محبت کا پیغام دیتے رہے




30/04/2025

گنگ چھ پولو ٹیم کپتانوں کا تازیاتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں متفقہ طور پر ، گلشن کبیر،پولو پلیئر ، صداقت حسین اور دیگر مرحومین کی روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پانے کی وجہ سے اج کا پولو شیڈیول ملتوی کیا گیا ہے اخر میں ٹیم کپتانوں نے مرحوم کی ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی

راجہ ناصر علی خان پولو ایسوسی ایشن گانچھے کے بلا مقابلہ صدر منتخب۔
08/04/2024

راجہ ناصر علی خان پولو ایسوسی ایشن گانچھے کے بلا مقابلہ صدر منتخب۔

17/06/2023

آج جشن بہاراں کا فائنل چھوربٹ پولو ٹیم اور خپلو کے درمیان 4:30 بجے شاہی پولوگراونڈ خپلو میں کھیلا جائے گا

سپرنگ بلاسم فیسٹیول 2023 پولو ٹورنامنٹ 13جون سے شروع ہونگے ٹورنامنٹ میں ضلع گنگچھے کی تمام ٹیمیں حصہ لیں گی پولو کے مقاب...
11/06/2023

سپرنگ بلاسم فیسٹیول 2023 پولو ٹورنامنٹ 13جون سے شروع ہونگے ٹورنامنٹ میں ضلع گنگچھے کی تمام ٹیمیں حصہ لیں گی پولو کے مقابلوں کا فائنل 16 جون کو کھیلا جائے گا کافی عرصہ بعد گنگچھے شائقین پولو کو قدیم شاہی پولو گراونڈ شغرن میں میچز دیکھنے کا موقع ملے گا بتعاون محکمہ سیاحت گنگچھے۔

پولو ایسو سیشن گانچھے   فرزند گانچھے جناب غلام حسین چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خپلو کا بھی بے حد  مشکور ہے . انہوں نے  بھی ...
19/03/2023

پولو ایسو سیشن گانچھے فرزند گانچھے جناب غلام حسین چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خپلو کا بھی بے حد مشکور ہے . انہوں نے بھی شاہی پولو گراونڈ خپلو موجود ملبا صاف کرنے کے لئے ٹریکٹر اور سٹاف دیا گیا ۔ ہم دعا گو ہے اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی دے ۔ آمین

پولو ایسو سیشن گانچھے عوام دوست سیاحت سے لگاؤ رکھنے  والے فرزند گانچھے جناب ایگزیکٹو انجینئر ذکاوت علی صاحب محکمہ تعمیرا...
14/03/2023

پولو ایسو سیشن گانچھے عوام دوست سیاحت سے لگاؤ رکھنے والے فرزند گانچھے جناب ایگزیکٹو انجینئر ذکاوت علی صاحب محکمہ تعمیرات عامہ گانچھے کا مشکور ہے . انہوں نے سیاحت کی فروغ کو مد نظر رکھتے ہوئے شاہی پولو گراونڈ خپلو موجود ملبا صاف کرنے کے لئے ٹریکٹر اور سٹاف دیا گیا ۔ ہم دعا گو ہے اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی دے ۔ Works Department Ghanche

سرفہ رنگاہ ڈیزرٹ ریلی پولو کپ شگر 2022۔میچ شیڈول
12/10/2022

سرفہ رنگاہ ڈیزرٹ ریلی پولو کپ شگر 2022۔
میچ شیڈول

خپلو جشن نوروز فیسٹول پولو مقابلہ تصویری جھلکیاں. فوٹو گرافی زاھد یتو
21/03/2022

خپلو جشن نوروز فیسٹول پولو مقابلہ تصویری جھلکیاں.
فوٹو گرافی زاھد یتو

Address

Khapalu
16800

Telephone

03555765105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghanche Polo Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share