Shaheen Sports Ghowari

Shaheen Sports Ghowari Sports lovers

اب کی بعد شاہین کو کوئی شکست نہیں دے سکتا💪💪
13/08/2026

اب کی بعد شاہین کو کوئی شکست نہیں دے سکتا💪💪

سرزمین غواڑی  کے ایک اور سپوت نہایت ہی خوش اخلاق اور نرم مزاج اپنا کپتان سیف اللّٰہ عبد الباقی عرف حضرت خود ع بھائی کو گ...
13/08/2026

سرزمین غواڑی کے ایک اور سپوت نہایت ہی خوش اخلاق اور نرم مزاج اپنا کپتان سیف اللّٰہ عبد الباقی عرف
حضرت خود ع بھائی کو گلگت بلتستان محکمہ تعلیم میں OT(BS-16) کی پوسٹ پر سلیکشن ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں. ♥️

شادی مبارک ہو بوا اعجازِ Ejaz Ul Haq Makoni
10/08/2026

شادی مبارک ہو بوا اعجازِ
Ejaz Ul Haq Makoni

مبارک ہو زاھد بھائی
05/08/2026

مبارک ہو زاھد بھائی

💍🌹 منگنی مبارک 🌹💍دل کی گہرائیوں سے سابقہ ٹیم کیپٹن عبیداللہ میری کو منگنی کی بہت بہت مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو...
18/06/2026

💍🌹 منگنی مبارک 🌹💍
دل کی گہرائیوں سے سابقہ ٹیم کیپٹن عبیداللہ میری کو منگنی کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور بے شمار خوشیوں سے بھر دے، آپ دونوں کے درمیان محبت، اعتماد اور احترام ہمیشہ قائم رکھے، اور آپ کی آنے والی زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
آپ کی زندگی کے اس خوبصورت سنگِ میل پر نیک تمنائیں اور دعائیں۔
منگنی مبارک ہو! 🎉💐
✨ اللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور ہر خوشی آپ کے قدم چومے۔ ✨
🌹🌹ٹیم شاھین سپورٹس کلب غواڑی🌹🌹

17/05/2026

بلتستان کے خوبصورت علاقے غواڑی سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے کرکٹر شاہ زیب اقبال اس وقت اسلام آباد میں پروفیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ہم ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ اپنی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی کے بل بوتے پر مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور بہت جلد قومی کرکٹ ٹیم میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔






Ismaeal Baltistani
King Fighter Ghowari
Ghowari

شائقین والی بال کے لئے خوشخبری
17/01/2026

شائقین والی بال کے لئے خوشخبری

Good News for Cricket lovers
11/01/2026

Good News for Cricket lovers

آل بلتستان والی بال ٹورنامنٹ ڈاغونی میں شاہین ٹیم کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے بہترین کپتانی پر ذکاءاللہ انصاری ص...
10/01/2026

آل بلتستان والی بال ٹورنامنٹ ڈاغونی میں شاہین ٹیم کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے
بہترین کپتانی پر ذکاءاللہ انصاری صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں
اگلے میچز کے نیک تمنائیں

وہ وقت بھی کیا وقت تھا جب والی بال کے میدانوں میں  محمد یوسف اور عاطف عبید میری کی جوڑی اپنے عروج پر تھی۔ ان کے کھیل کا ...
03/01/2026

وہ وقت بھی کیا وقت تھا جب والی بال کے میدانوں میں محمد یوسف اور عاطف عبید میری کی جوڑی اپنے عروج پر تھی۔ ان کے کھیل کا جذبہ، شاندار کارکردگی اور بااخلاق رویہ انہیں اس دور کے لیجنڈ کھلاڑیوں کی صف میں لے آیا۔
آج بھی ان کے مداح ان کی گیم اور شخصیت کو یاد کرتے ہیں — ایک سنہری دور، جو ولی بال کے شوقین کبھی نہیں بھلا سکتے۔
🌟🏐
Aatif Sana
Obaid Meery
Muhammad Yousuf

Address

Khapalu
16800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Sports Ghowari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category