Markhor XI

Markhor XI Future is Here ��

8 left only
10/06/2026

8 left only

09/06/2026

Pace 🔥 Awais Ilyas ✨💝
Markhor XI ✨

Register yourself fast Only few left🔥
08/06/2026

Register yourself fast
Only few left🔥

07/06/2026
07/06/2026

پرنس الیون
Vs
Tiger الیون

BHOT ZRORI HA BOWLERS KA LIA 💯Markhor XI
07/06/2026

BHOT ZRORI HA BOWLERS KA LIA 💯
Markhor XI

اُمید کرتا ہوں سب بھائی خیریت سے ہو گے

میں ٹورنامنٹ کیمٹی آرگنائز سے سے درخواست کرتا ہوں ایونٹ کروانے پر اتنے پیسے خرچ کرتے ہیں باؤلنگ اینڈ کو بھی اچھی طرح سیٹ کر دیا کرے کافی باؤلرز انجری کا شکار ہو رہے ہیں انشاء اللّٰہ امید کرتا ہو سب آرگنائزر سب سے پہلے باؤلنگ اینڈ کو سیٹ کرے گے تاکہ باؤلرز انجری سے بچ سکے شُکریہ

ہائی اسکول سپر لیگ سیزن 4Registration open🔥
07/06/2026

ہائی اسکول سپر لیگ سیزن 4
Registration open🔥

السلام وعلیکم دوستوں!!! میرا آپ سب سے ایک سوال ہے ایک ٹیم میں پلیئنگ 11 کی ہوتی ہے اور اُس ٹیم کے 7 پلیئرز لسٹ میں ہوتے ...
03/06/2026

السلام وعلیکم دوستوں!!!
میرا آپ سب سے ایک سوال ہے ایک ٹیم میں پلیئنگ 11 کی ہوتی ہے اور اُس ٹیم کے 7 پلیئرز لسٹ میں ہوتے ہیں جس میں سے 2 پلیئرز کھیلاسکتے ہیں باقی 5 پلیئرز ہم کہاں ایڈجسٹ کریں؟؟؟
لہذا ہمارا کوئی پلیئر ایسے ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے گا۔۔
میری تمام ٹورنامنٹ آرگنائزرز، کمیٹی ممبران سے گزارش یہی ہے کہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنی چاہیے خانپور کے کسی پلیئر پر بین نہیں بنتا البتہ ہمارے خانپور کے تینوں پروفیشنل پلیئرز کو بھی کھیلنے کی اجازت ہونی چاہیے میرا پوسٹ کرنے کا مطلب کسی ایک ٹورنامنٹ پر تنقید کرنا نہیں میں سب ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی بات کر رہا ہوں آج کل یہ ایک ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ خانپور کی جو 3 بہترین ٹیمز ہیں انکے سارے پلیئرز لسٹ میں ہوتے ہیں جب اچھی ٹیمز ٹورنامنٹ میں نہیں ہوں گی تو پھر ٹورنامنٹ کا کیا مزہ؟؟؟
ایک سادہ سی بات ہے جہاں ٹیم اچھی ہوں گی وہاں شائقین کرکٹ کو میچز بھی اچھے دیکھنے کو ملے گے اب ذرا اوپر ساری پوسٹ دیکھیں مارخور اور سرائیکی کے پلیئرز کو زیادہ تر ٹارگٹ کیا گیا ہے اندازہ کریں اگر کسی ٹورنامنٹ کے فائنل میں خانپور کی دو بہترین ٹیمز ہوں گی تو میچ کیسا ہوگا؟؟؟
اپنی قیمتی رائے ضرور دیں
Markhor XI Rj Irfan Live

Address

Khanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhor XI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category