All Punjab Football mela official آل پنجاب فٹبال میلہ آفیشل

  • Home
  • Pakistan
  • Khanewal
  • All Punjab Football mela official آل پنجاب فٹبال میلہ آفیشل

All Punjab Football mela official آل پنجاب فٹبال میلہ آفیشل All Punjab Football Mela is a platform dedicated to promoting football talent across Punjab. In Sha’Allah

04/05/2026
04/05/2026

سرپرستِ اعلیٰ آل پنجاب فٹبال میلہ 28 دس آر، محترم نعیم خان کی جانب سے ٹورنامنٹ کمیٹی کے #اعزاز میں ایک پرتکلف #دعوت کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام کمیٹی ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ اس #خوشگوار محفل میں نہ صرف دوستانہ ماحول میں خوب گپ شپ ہوئی بلکہ گزشتہ ٹورنامنٹ کی #کامیابیوں اور تجربات پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر آئندہ سال آل پاکستان فٹبال میلہ 28 دس آر کے انعقاد کے حوالے سے باقاعدہ لائحہ عمل بھی ترتیب دیا گیا۔ شرکاء نے اس عزم کا #اظہار کیا کہ اگلا ایونٹ پہلے سے بھی زیادہ شاندار، #منظم اور یادگار بنایا جائے گا، جس میں ملک بھر سے بہترین ٹیموں کو مدعو کیا جائے گا۔

آخر میں #نعیم خان صاحب کی #میزبانی کو خوب سراہا گیا اور ان کا شکریہ ادا کیا گیا کہ انہوں نے کمیٹی ممبران کو ایک #پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نہ صرف حوصلہ افزائی کی بلکہ مستقبل کے لیے ایک واضح سمت بھی فراہم کی۔



30/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥😭😥

مولانا عبدالغفور شاہ مرحوم کی اہلیہ ، مولانا عبدالرحمن شاہ ، مولانا عبداللہ شاہ ، مولانا عبیدالرحمن شاہ امام جامع مسجد 28/10 آر کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہیں

نماز جنازہ 01/05/2026 بروز جمعہ بوقت شام 3 بجے چک نمبر 28/10 آر کے قبرستان میں ادا جائیگا۔
😥😭😥😭

24/04/2026




21/04/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

15/04/2026

"سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں،
اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے۔".

15/04/2026

‏کچھ لوگوں کی گفتگو گلے ملنے کی طرح ہوتی ہے،
وہ تقریباً ہر چیز کو ٹھیک کر سکتے ہیں

12/04/2026

#زور والوں کو #شور زیب نہیں دیتا




Address

Chak No. 28/10. R Khanewal
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Punjab Football mela official آل پنجاب فٹبال میلہ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share