11/01/2026
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
مولانا رُومی فرماتے ہیں؛
میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں
جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا
اور بہت سے لباس دیکھے ہیں
جن کے اندر انسان نہیں ہوتا