Al Hadi Cricket Club 29

Al Hadi Cricket Club 29 A Supporting Page of All cricket

24/02/2026

میرے پاکستانیوں گبھرانا نہی ابھی بھی چانس ہے اگر نیوزی لینڈ اپنے اگلے دونوں میچ ہار جاۓ اور پاکستان سرلنکا سے جیت جائے تو سیمی فائنل میں جگہ پکی

17/02/2026

یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے..

یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں..

یا اللّٰہ! مجھے ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجیے جن کے گناہ آپ نیکیوں میں بدل دیتے ہیں..♥️
آمین ثم آمین

17/02/2026

ایک بار درود شریف پڑھ لیں
اَللّهُمَّ صَلّ عَلی مُحَمَّدِ النَّبِیّ الْاُمِّيِ وَعَلى الِہ وَسَلِّمَ تَسْلِیْما

16/02/2026

Pathum Nissanka
Brilliant inning Against Australia
100*(52)
Sri Lanka win the match

16/02/2026
16/02/2026

بابر کو اوپننگ سے اس بنیاد پر ہٹا دیا کہ اس کا سٹرائیک ریٹ ٹھیک نہیں اس جاہل اور بیوقوف منیجمنٹ سے یہ کوئی پوچھنے والا نہیں کہ نمبر 4 پر کون سٹرائیک ریٹ بہتر ہو جائے گا الو کے پٹھے

16/02/2026

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے جو حالات ہیں ایک ذریعے فائنل میں پہنچ کر فائنل جیت سکتے ہیں اگر انڈیا۔ انگلینڈ ۔ نیوزی لینڈ آسٹریلیا۔ساؤتھ افریقہ جیسی ٹیموں کو ورلڈکپ سے نکال دیا جائے

15/02/2026

ہماری پرفارمینس کو چھوڑیں اپنے ایمان کی فکر کریں۔۔۔

24 کروڑ کی آبادی میں سے کسی ایک۔۔۔

بندے کی بھی دعا قبول نہیں ہوئی۔۔۔

كپتان سلمان على آغا

15/02/2026

شاہینے کو بالکل فارغ کر کے عامرے کو لے آئیں

Address

Chak No 29/10R
Khanewal
2910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi Cricket Club 29 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category