Marth Cricket Club MCC 67 15L

Marth Cricket Club MCC 67 15L Paid Video Editing
Ashraf Marth ( 0302-9495378)
we are "MCCIANS" ����

اڈا کچی پکی 67/10rکی سرزمین پر چیمپین بنی ایم سی سی 67/15 ایل #چیمپین # چیمپین   #چیمپین 🏆🏅🥇🏆MCC 67/15L🏆🥇🏅🏅سپونسر  #عابد...
17/08/2025

اڈا کچی پکی 67/10rکی سرزمین پر چیمپین بنی ایم سی سی 67/15 ایل

#چیمپین # چیمپین #چیمپین 🏆
🏅🥇🏆MCC 67/15L🏆🥇🏅🏅

سپونسر #عابد❤
ملک اے_ڈی بھارہ۔۔چوہدری منظور گجر

کپتان 🏏👏🏅

فائنل میچ بڑا میچ تھا جس میں کیا ہی شاندار پرفارمنس دیا #اسلام اینڈ 🏅👏

نہیں پورے ایونٹ میں کمال باولنگ اور اس کے بعد زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا😇🪄🎀 اور ان کا ساتھ دیا بیٹنگ میں اینڈ #اسلام نے❤💥

بولنگ میں نے کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں 🥵اور ہر بیسٹ مین بالروں کے اگے مایوس کھڑے رہے زبردست پرفارمنس کی جانب سے😍💸🌕🟣🌕🌎🟣

بیسٹ بیسٹ مین اف دی ٹورنامنٹ مقرر رہے 🪄🎀

بیسٹ ال لنڈر اف دی ٹورنامنٹ 💥😇

اس سیزن کا دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا 67/15 ایل نے

ویری ویل پلیڈ اللہ پاک سلامت رکھے مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤲🏼
Very very well played MCC

ال دیہات MPL فلڈ لائٹ قلندری کرکٹ ٹورنامنٹ بوسن بستی 92 15 ایل 🏏💙🏅🏆🎊🏏🏏😍🙏🏆🏆   ٹوٹل انام 60000 ہزار روپے 🏅🏆ارگنائزر  خالد ...
13/08/2025

ال دیہات MPL فلڈ لائٹ قلندری کرکٹ ٹورنامنٹ بوسن بستی 92 15 ایل 🏏💙🏅🏆🎊🏏🏏😍🙏🏆🏆



ٹوٹل انام 60000 ہزار روپے 🏅🏆

ارگنائزر خالد گجر, محمد محسن .
رانا وسیم ♦♦
چیئرمین ایم پی ایل حاجی عابد ریاض

ٹوٹل انام 60000 ہزار روپے
صاحب 🏟🏟👏👏👏
چیمپین🏆 چیمپین 🏆دو مشترکہ ٹیمیں چیمپین...
ایم سی سی 67 15 ایل وجھیانوالا &
81 15 ایل شاہین سی سی 💪💙🏅
بہترین کپتانی بہترین ورک بہترین ٹیم کیپٹن مہر اصف نواز مارتھ صاحب 👏👏♦♦اینڈاویس قرنی....

کنگریچولیشن ڈیئر برادر بیٹنگ میں بات کریں تو ایم سی سی کی جانب سے جمعہ خان نے پورے ایونٹ میں بہترین ال راؤنڈر کارکردگی بیسٹ ال راؤنڈر اوارڈ اپنے نام کیا 💯💯

اور شاہین سی سی کی جانب سے بہترین ال راؤنڈر ثابت ہوئے ارسلان شانی جنہوں نے اور ایونٹ میں بہترین ال راؤنڈر کارکردگی نے دکھائ۔۔۔

💪💙🏅🏅🏅
ایم سی سی 67/15 ایل 🏆
شاہین سی سی 81/15 ایل 🏆
Well played ▶️ 👏 👌

ال دیہات MPL فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بوسن بستی 92 15 ایل قلندری کرکٹ ٹورنامنٹ 92 15 ایل بوسن بستیٹوٹل انام 60000 ہزار روپ...
11/08/2025

ال دیہات MPL فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بوسن بستی 92 15 ایل

قلندری کرکٹ ٹورنامنٹ 92 15 ایل بوسن بستی

ٹوٹل انام 60000 ہزار روپے

ارگنائزر چوہدری شہزاد ناصر حسین چوہری چوہدری خالد گجر محمد محسن رانا وسیم

ال دیہات MPL فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بوسن بستی 92 15 ایل

سیمی فائنل میں ایم سی سی 67 کو کوالیفائی کرنے میں مبارک باد پیش کرتے ہیں
بہترین ال راؤنڈر کا اوارڈ اپنے نام کیا جمعہ خان نے بہترین شاندار پرفارمنس جمعہ خان اوپن پلیئر مصہب سکھیرا اور بہترین بولنگ ٹیم کیٹن مہر اصف نواز

زبردست پرفارمنس ویری ویل پلیڈ اللہ پاک سلامت رکھے مزید کامیابی عطا فرمائے

🤩ایا جمعہ تے چھا گیا جمعہ 🥵  کا لگایا گیا پودا🌴   فرام 67/15 ایل 🥰 💥 کی نمائندگی کرتے ہوئے 27/10R کی سرزمین پر ون مین شو...
21/07/2025

🤩ایا جمعہ تے چھا گیا جمعہ 🥵

کا لگایا گیا پودا🌴 فرام 67/15 ایل 🥰

💥 کی نمائندگی کرتے ہوئے 27/10R کی سرزمین پر ون مین شو کرتے ہوئے ال راؤنڈر پرفارمنس🔥🔥🔥🔥
/15ایل🪃
💥 پہلے ہی میچ میں جب اخری 12 بالوں پر 47 رنز باقی تھے اور پوری ٹیم بالکل مایوس تھی ☹️تو ایک ہی اوور میں 34 رن لگا کر زبردست کم بیک کیا اور پوری ٹیم پرجوش اور کو داد دینے پر مجبور شائقین کرکٹ نے بھی کو خوب داد دی
🥁🎗باذی دوسرے میچ میں بھی 7 کرملی کے خلاف زبردست بلے بازی ون مین ارمی شو جمعہ خان کی جانب سے 10 پلس چھکے😱 اور ٹوٹل دو میچوں میں 19+ سکس
🏋‍♂️🏋‍♀️اور اؤٹ کلاس بالنگ کا مظاہرہ کسی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور اسی طرح مین اف دی میچ قرار پائے 💥❤🔥😍✨🌸
❤اللہ پاک جمعہ خان کو مزید عزتوں سے نوازے❤
ایک پیارا سا کمنٹ جمعہ خان کے لیے🥰⁸

19/06/2025

GREAT BOWLING 🏏🏅
Noman shah 🔥🔥🔥🔥
EMERGING Star of MCC 🌟
35/10r Floodlight 🏏🏏

ماشاءاللہ ....💛⭐️✨️✨️✨️❤️جمعہ خان فرام ایم سی سی 67 پندرہ ایل 👉👉سرزمین 45 دس آر خانیوال میں ہونے والے ویلج لیول+ 3 آل پا...
15/06/2025

ماشاءاللہ ....💛⭐️✨️✨️✨️❤️
جمعہ خان فرام ایم سی سی 67 پندرہ ایل 👉👉
سرزمین 45 دس آر خانیوال میں ہونے والے ویلج لیول+ 3 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں جمعہ خان کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی
انضی الیون 42 دس آر کی نمائندگی کی پورے ٹورنامنٹ میں میں کمال باؤلنگ کی اور بلے بازی میں بھی جوہر دکھائے
اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی حاصل کروائی ۔۔
ویلڈن شہزادے
مہر آصف نواز کپتان ایم سی سی 67 پندرہ ایل کا لگایا ہوا ہے یہ پودا
پورے ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا رہا
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین

28/10/2024

جو تیرے #معیار پہ نہیں پہنچ سکتے🥇❤️‍🔥❤️‍🔥🏆
وہ تیرے #کردار پہ شور مچاتے ہیں.💪💪💪🤣

ویلڈن شہزادے... (power of Pathan)..
سرزمین 42 دس آر میں ہونے والے اس سیزن کے ٹورنامنٹ نمبر 25 میں اسلام خان کی شاندار بیٹنگ۔۔۔
فائنل میچ میں مشکل وقت میں آخری اوور میں 31 رنز جڑ دیے اور اچھا ٹوٹل سیٹ کیا۔۔۔
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کی ۔۔۔اور اپنی ٹیم مارتھ کرکٹ کلب 67 کو چیمپئن بنوایا۔۔۔۔
ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین قرار پائے ۔۔❤️💪
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین۔۔۔

ویلڈن شہزادے سرزمین 42 دس آر میں ہونے والے اس سیزن کے ٹورنامنٹ نمبر 25 میں مہر آصف نواز کی شاندار باؤلنگ فائنل میچ میں م...
28/10/2024

ویلڈن شہزادے
سرزمین 42 دس آر میں ہونے والے اس سیزن کے ٹورنامنٹ نمبر 25 میں مہر آصف نواز کی شاندار باؤلنگ
فائنل میچ میں مشکل وقت میں صرف 6 رنز کا اوورز کر دیا
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار باؤلنگ کی ۔۔۔اور اپنی ٹیم مارتھ کرکٹ کلب 67 کو چیمپئن بنوایا۔۔۔۔
ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر قرار پائے ۔۔❤️💪
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین۔۔۔

🏆🌟🌟 #الحمداللہ 😇♥️💖🌟🏆🥇🏆✌️  #چیمپئن  #چیمپئن   #چیمپئن♥♥♥✌✌✌               🏆🏆🏆(MCC 67 VIJHIANWALA )🏆🏆🏆🏆الحمداللہ سیزن 202...
27/10/2024

🏆🌟🌟 #الحمداللہ 😇♥️💖🌟🏆
🥇🏆✌️ #چیمپئن #چیمپئن #چیمپئن♥♥♥✌✌✌
🏆🏆🏆(MCC 67 VIJHIANWALA )🏆🏆🏆🏆
الحمداللہ سیزن 2024 کا آٹھواں فائنل جیت لیا۔۔۔۔✌✌✌🔥
مارتھ کرکٹ کلب کی فتوحات کا سلسلہ جاری ♥♥
مارتھ کرکٹ کلب وجهیانوالہ 42/10r کی سرزمین پرہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹھہری ۔۔
خانیوال کی بڑی سائیڈذ کو ہرا کر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔✌️❤️
BEST BOWLER..CAPTAIN MEHAR ASIF
BEST BATSMAN.. ISLAM KHAN
اشرف علی۔کپتان آصف نواز۔جمعہ خان ۔ شفیق چوہدری اور نومی شاہ کی زبردست تباہ کن بولنگ اور ✌✌✌پورے ٹورنامنٹ میں اسلام خان اکرم ساغر _عرفان بلی۔ ملک نبیل ADM اور جمعہ خان کی کمال بلے بازی بولرز کی خوب دھلای کی۔۔۔♥♥🔥🔥
ٹیم کوچ۔جمعہ مارتھ۔ندیم بھٹی🔥🔥
ٹیم سپاونسر : لالا حامد خان
۔۔اے_ڈی بھارہ۔۔ زاکر مارتھ
سرور بلو ♥ اور عابد علی۔۔۔۔💖❤️
ویری ویل پلیڈ ♥ MCC 67 VIJHIANWALA 🥇🏆
اللہ پاک سلامت رکھے اور مزید کامیابی عطا فرمائے♥🏆💞💖

Address

Govt High School 67/15L
Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marth Cricket Club MCC 67 15L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marth Cricket Club MCC 67 15L:

Share

Category