𝙆𝙃𝘼𝙉 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝘾𝙇𝙐𝘽 28

𝙆𝙃𝘼𝙉 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝘾𝙇𝙐𝘽 28 ❤️...Alhamdulillah For Everything...♥️🙂🤲
(1)

12/03/2026
آئی پی ایل میں سن رائزر حیدرآباد کی مالکن اور ہنڈردیڈ لیگ انگلینڈ میں سن رائزرز لیڈز کی مالکن کاویہ مارن نے ابرار احمد ک...
12/03/2026

آئی پی ایل میں سن رائزر حیدرآباد کی مالکن اور ہنڈردیڈ لیگ انگلینڈ میں سن رائزرز لیڈز کی مالکن کاویہ مارن نے ابرار احمد کو 7 کروڑ 12 لاکھ پاکستانی روپے میں ہنڈردیڈ لیگ 2026 کیلئے خرید لیا

12/03/2026

پاکستانی ایمرجنگ سٹار معاذ صداقت کو جب پتا چلا کہ ان کا ڈیبیو ہونے جا رہا ہے تو اپنے پرانے حالات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے 😭

رمیز راجہ نے ٹیم کی خراب کرنے کی بڑی وجہ عاقب  جاوید کو قرار دیا رمیز راجہ کا کہنا ہے یہ ٹیم اتنی بھی خراب نہیں تھی جتنا...
12/03/2026

رمیز راجہ نے ٹیم کی خراب کرنے کی بڑی وجہ عاقب جاوید کو قرار دیا رمیز راجہ کا کہنا ہے یہ ٹیم اتنی بھی خراب نہیں تھی جتنا اس کو خراب کردیا گیا ہے ون ڈے ٹیم آپ کی اچھی بن گئی تھی رضوان اچھی طریقے سے ٹیم کو لیڈ کررہے تھے لیکن کچھ لوگ ہے جو اس ٹیم کو سیٹ نہیں ہونے دے رہے ہے اور وہ سب کو معلوم ہے
دنیا میں کہیں پر بھی ایسا نہیں ہوتا ہے کہ آپ ایک دم سے نئے لڑکوں کو موقع دے اور نئے لڑکوں کو اگر آپ نے موقع دینا ہے تو اس کیلئے آپ سینئر کو بھی ٹیم میں ساتھ رکھے آپ کے ون ڈے ٹیم میں بابر فخر صائم کامران غلام نسیم شاہ نواز یہ آپ کے مین پلیئر ہے اور یہی ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی کھیلیں گے تو پھران کواگر ڈراپ کرنا بنتا تھا تووہ ٹی 20 میں بنتا تھا کچھ لوگ ہے جو جان بوجھ کر اسطرح کے فیصلے کررہے ہے اس کے پیچھے کیا مقصد ہے یہ معلوم نہیں ہے شاہین کپتانی نہیں کرسکتا ہے وہ مکمل ان فٹ ہے ورلڈ کپ 2027کیلئے ابھی سے نئے کپتان کا انتخاب کیا جائے رضوان ون ڈے کا کامیاب کپتان ثابت ہوسکتا تھا اسکی کپتانی میں پاکستان نے آسٹریلیا اور افریقہ میں جاکر سیریز جیتی ہےاب بھی وقت ہے کپتانی کی بھاگ دوڑ رضوان کے حوالے کی جائے

اتنی بے بس کرکٹ ٹیم پاکستان کی میں نے اج تک نہیں دیکھی یہ بھی حکومت کی طرح فارم 47 کی ٹیم بن گئی ہے
12/03/2026

اتنی بے بس کرکٹ ٹیم پاکستان کی میں نے اج تک نہیں دیکھی یہ بھی حکومت کی طرح فارم 47 کی ٹیم بن گئی ہے

"سہواگ کا پاکستانی کرکٹ پر کڑا وار! 💥وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تباہی کی اصل وجہ یہ ہے کہ یہاں میرٹ کے بجائے ...
12/03/2026

"سہواگ کا پاکستانی کرکٹ پر کڑا وار! 💥
وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تباہی کی اصل وجہ یہ ہے کہ یہاں میرٹ کے بجائے 'کپتانی' بانٹی جاتی ہے۔ جس کھلاڑی کی ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی، اسے اٹھا کر کپتان بنا دیا جاتا ہے اور پھر شکست پر حیرت کا اظہار کیا جاتا ہے۔
سہواگ نے دو ٹوک لفظوں میں کہا:
'نہ شاہین کی ون ڈے میں جگہ بنتی ہے اور نہ آغا سلمان کی ٹی ٹونٹی میں، لیکن حیرت ہے کہ یہ دونوں ہی کپتان بنے بیٹھے ہیں۔'
کیا آپ سہواگ کی اس چبھتی ہوئی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇"

کرکٹ حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد ریجن میں شاداب خان سے کوئی سینئر کھلاڑی موجود ...
12/03/2026

کرکٹ حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد ریجن میں شاداب خان سے کوئی سینئر کھلاڑی موجود نہیں تھا، اس کے باوجود انہیں کپتان نہیں بنایا گیا۔
ان کے مطابق اگر شاداب خان کو کپتانی ملتی تو وہ ٹیم کو اپنی حکمت عملی کے مطابق چلاتے اور ایبٹ آباد ریجن فائنل تک ضرور پہنچ سکتا تھا۔
اب سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ آخر شاداب خان میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ ٹیم کو فائنل میں پہنچا دے؟
اور کیا واقعی کپتانی ملنے سے ٹیم کی کارکردگی مختلف ہو سکتی تھی؟
آپ کی کیا رائے ہے؟
ویسے اگر اسکا بس چلے تو شاداب کو چیئرمین پی سی بی لگا دے لیکن بس نہیں چلتا،

ایمان داری سے بتائیں اگر آپ نے آخری اوور میں دس رنز بچانے ہو اور آپ کے پاس دو آپشن ہو شاہین آفریدی اور زمان خان آپ کس کو...
12/03/2026

ایمان داری سے بتائیں اگر آپ نے آخری اوور میں دس رنز بچانے ہو اور آپ کے پاس دو آپشن ہو شاہین آفریدی اور زمان خان آپ کس کو اوور دینگے

1شاہین آفریدی
2 زمان خان

یہ اپنی کپتانی میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جیتائے گا مکمل ان فٹ کھلاڑی ہے  یہ باولنگ سپیڈ 130 سے اوپر نہیں کراسکتا ہے ل...
11/03/2026

یہ اپنی کپتانی میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جیتائے گا مکمل ان فٹ کھلاڑی ہے یہ باولنگ سپیڈ 130 سے اوپر نہیں کراسکتا ہے لیکن پاکستان کرکٹ اسوقت اتنے ناکام لوگوں کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے صرف مضبوط سفارش پر شاہین کو کپتان بنایا ہے جسکو کوئی کلب کرکٹ میں بھی کپتانی نہیں دے گا اس سے بڑی بدقسمتی پاکستان کرکٹ کی اور کیا ہوسکتی ہے

11/03/2026

فٹبال ذروں دار شاٹ کھیل دیا 😂

اصل ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں  ایک سال سے کم عرصہ رہ گیا لیکن عاقب جاوید پاکستان ٹیم پر گزشتہ دوسالوں سے مختلف تج...
11/03/2026

اصل ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک سال سے کم عرصہ رہ گیا لیکن عاقب جاوید پاکستان ٹیم پر گزشتہ دوسالوں سے مختلف تجربات کرکے اس نے پاکستان ٹیم کو کینیا ٹیم بناکر رکھہ دیا ہے جو ون ڈے کے پلیئر ہے صائم ایوب فخر زمان بابر عبداللہ شفیق کامران غلام وغیرہ وہ ٹی 20 کھیل رہے ہے اور جو ٹی 20 کے پلیئر ہے وہ ون ڈے کرکٹ کھیل رہے ہے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو اس بندے کو لات سے پکڑ کر باہر پھینکنا ہوگا
عاقب جاوید کیلئے ایک جملہ لیکھیں

Address

Khanewal

Telephone

+923457374428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝘾𝙇𝙐𝘽 28 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share