31/10/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کے مقابلوں کا شیڈول!
ضلعی سطح پر مقابلے 01 سے 14 نومبر 2024 تک ہوں گے
ڈویژن سطح کے مقابلوں کی تیاری اور ڈراز 15 سے 16 نومبر 2024 تک ہوں گے
ڈویژن سطح پر مقابلے 17 سے 26 نومبر 2024 تک ہوں گے
صوبائی سطح کے مقابلوں کی تیاری اورڈراز 27 سے 29 نومبر 2024 تک ہوں گے
صوبائی سطح کے مقابلے 30 نومبر سے 05 دسمبر 2024 تک ہوں گے
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Faisal Ayub Khokhar

کھیلتا پنجاب گیمز2024 کے متعلق معلومات حاصِل کرنے یا شکایات درج کرنے کے لئے صبح 09 بجے سے شام06 بجے تک ہمارے HELPLINE NUMBER پر رابطہ کریں:
042-99237074