Ride with Rehan

Ride with Rehan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ride with Rehan, Sports, Khanewal Kohna.

گذشتہ دن تاوبٹ جیپ حادثہ میں شہید ہونے والی ملتان کا خاندان جنھوں نے مچھل کے قریب آبشار میں گروپ فوٹو بنایا تھا انکو کیا...
11/06/2024

گذشتہ دن تاوبٹ جیپ حادثہ میں شہید ہونے والی ملتان کا خاندان جنھوں نے مچھل کے قریب آبشار میں گروپ فوٹو بنایا تھا انکو کیا پتہ کہ یہ آخری گروپ فوٹو ہوگا اللہ ان کی اگلی منزلیں آسان کرے اور لواحقین کو صبِر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

خوش آمدید سر محمّد اقبال گھانگلا صاحب! 🎉🎉26 اپریل بروز جمعہ سر محمد اقبال گھانگلا صاحب کے استقبال میں خانیوال رائڈرز کی ...
30/04/2024

خوش آمدید سر محمّد اقبال گھانگلا صاحب! 🎉🎉

26 اپریل بروز جمعہ سر محمد اقبال گھانگلا صاحب کے استقبال میں خانیوال رائڈرز کی طرف سے ایک عشائیہ کا انتظام کیا گیا جس میں میانچنوں سے The Hawks Family, ملتان اور ساہیوال سے کچھ دوستوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سب رائڈرز نے پیرو وال ٹال پلازہ سے مہرشاہ بائی پاس تک ایک خوبصورت رائڈ کی اور پھر کوئٹہ شنواری ہوٹل پیرووال پر گھانگلا صاحب کا پرجوش استقبال کرتے ہوے پہلے انھیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اس کے بعد کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھانگلا صاحب کے ساتھ گپ شپ بھی لگائی گئی ۔ عشائیہ کے اختتام پر خانیوال رائیڈرز کی طرف سے گھانگلا صاحب کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔

سر محمد اقبال گھانگلا صاحب کا تعلق ملتان سے ہے۔ اور وہ انٹرنیشنل رائڈر ہیں, حال ہی میں گھانگلا صاحب پانچ ممالک( ایران،عرب امارات،سعودی عرب،بحرین اور قطر ) کا ٹور کر کے پاکستان واپس آئے ہیں جس میں انہوں نے 26 ہزار کلومیٹر کا سفر موٹر سائیکل پر طے کیا ہے.

ہم سب سر محمّد اقبال گھانگلا صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری دعوت قبول کی اور خانیوال آۓ۔

منجانب: خانیوال رائڈرز ❤

‏پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات ک...
24/04/2024

‏پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

عید ملن رائیڈ 🎉🎉🇵🇰🇵🇰🌙🌙عید کے تیسرے دن ایک یادگار رائیڈ کی۔ جس میں خانیوال ، میانچنوں ، چیچا وطنی اور ساہیوال کے بائکرز ن...
15/04/2024

عید ملن رائیڈ 🎉🎉🇵🇰🇵🇰🌙🌙
عید کے تیسرے دن ایک یادگار رائیڈ کی۔ جس میں خانیوال ، میانچنوں ، چیچا وطنی اور ساہیوال کے بائکرز نے شمولیت کی 🏍️🏍️🏍️
سب دوستوں کے ساتھ اچھا ٹائم گزرا اور خوشگوار ماحول میں اچھی گپ شپ ہوئی جو لمبے عرصے تک یاد رکھی جائے گی 🌷🌷

I just want to go riding, ignore stupid things and enjoy the freedom
05/04/2024

I just want to go riding, ignore stupid things and enjoy the freedom

27/03/2024

❤️❤️

Riding without a helmet is like driving without a seatbelt.
17/03/2024

Riding without a helmet is like driving without a seatbelt.

16/03/2024

Iftar at Ajwa garden
Khanewal Riders ❤️

10/03/2024

GoPro Hero 9 video test
Khanewal City ❤️

Address

Khanewal Kohna

Telephone

+923106919909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ride with Rehan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ride with Rehan:

Share

Category