27/07/2024
آج شانی الیون اور ینگ فاعٹرز کے درمیان 6 اوورز پر مشتمل میچ کھیلا گیا
شانی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے اسد لیفٹی نے صرف 14 گیندوں پر 50 رنز بنائے کپتان شانی نے بھی 7 گیندوں پر 34 رنز کی شاندار اننگ کھیلی
ہدف کے تعاقب میں ینگ فاعٹرز مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 83 رنز ہی بنا سکی
شانی الیون کی طرف سے طیب ہیزلوڈ،کپتان شانی اور شاہزیب اسلم نے ایک ایک جب کہ ڈیبیو کرنے والے جاوید آفریدی نے پہلے ہی اوور میں صرف 3 رنز دیکر 4 کھلاڑیو کو آوٹ کیا وہ میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے🥇