17/03/2026
🏏 داد شاہید سپر لیگ (DSL) سیزن 2 🏆
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست خوشخبری!عیدالفطر کے بعد ایک شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں ٹیلنٹ، جوش اور مقابلہ ایک ساتھ نظر آئے گا۔ 🔥
📍 مقام: داد شہید کرکٹ گراؤنڈ کوٹ ڈیجی
📅 شروع ہونے کی تاریخ: عیدالفطر کے بعد
💰 انعامات:🥇 ونر: کیش پرائز + ٹرافی🥈 رنر اپ: ٹرافی
🎟 انٹری فیس: بالکل فری
📜 اہم قواعد:• لیگ میں صرف گیس بال کی اجازت ہوگی
ہر ایک ٹیم کے پاس اپنی کٹ لازمی ہوگی
• جس کھلاڑی کا نام اسکواڈ میں ہوگا وہی کھیلے گا
• میچ کا آغاز شام 5:00 بجے ہوگا
• امپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا
• ہر ٹیم کا اسکواڈ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا
📞 رابطہ نمبر:03002803136
03093671812
⚡ اپنی ٹیم تیار کریں، دوستوں کو اکٹھا کریں اور میدان میں آکر اپنی صلاحیت دکھائیں!