Babar Azam Fans

Babar Azam Fans Babar Azam fans 💫
(1)

🚨 PSL 2026 - ALL TEAM CAPTAINS 🚨
18/03/2026

🚨 PSL 2026 - ALL TEAM CAPTAINS 🚨

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے انڈیا کے خلاف مقرر 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے انڈین ٹیم کو جیت کیلئے 196 رنز کا...
01/03/2026

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے انڈیا کے خلاف مقرر 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے

انڈین ٹیم کو جیت کیلئے 196 رنز کا ہدف ملا

One chance. One calculation. One belief.Win by 65 runs or in 13 overs.🤲🎯Miracles wear green. 🇵🇰🇵🇰⚡️🇱🇰 👀
28/02/2026

One chance. One calculation. One belief.
Win by 65 runs or in 13 overs.🤲🎯
Miracles wear green. 🇵🇰

🇵🇰⚡️🇱🇰 👀

28/02/2026
PAKISTAN’S SEMIFINAL SCENARIO LOCKED. 🚨🇵🇰-Batting First Win by 67+ runs.- Chase the target in 10.5 overs.- Any Other Res...
28/02/2026

PAKISTAN’S SEMIFINAL SCENARIO LOCKED. 🚨🇵🇰

-Batting First Win by 67+ runs.

- Chase the target in 10.5 overs.

- Any Other Result = Eliminated.

کل ٹی20 ورلڈ کپ کا بہت بڑا میچ ہے! 🔥🏏سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے:اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرے تو تقریباً 65 رنز ک...
27/02/2026

کل ٹی20 ورلڈ کپ کا بہت بڑا میچ ہے! 🔥🏏
سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے:
اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرے تو تقریباً 65 رنز کے بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا۔ 💪
اور اگر پہلے بولنگ کرے تو ہدف تقریباً 13 اوورز کے اندر اندر حاصل کرنا ہوگا۔ ⚡
یعنی کل صرف جیت نہیں، بڑی جیت ضروری ہے!
دل تھام کر بیٹھو پاکستانیو… اصل امتحان اب ہے! 🇵🇰🔥

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے انڈیا کے خلاف 10.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لیے ہیں.
22/02/2026

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے انڈیا کے خلاف 10.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لیے ہیں.

جنوبی افریقہ کی 3 وکٹیں جلدی گرنے کے بعد زبردست کم بیک کمال بیٹنگ کا مظاہرہ جاری
22/02/2026

جنوبی افریقہ کی 3 وکٹیں جلدی گرنے کے بعد زبردست کم بیک کمال بیٹنگ کا مظاہرہ جاری

The Super 8 clash between New Zealand & Pakistan has been called off due to rain! 🌧️Both teams share 1️⃣ point each.
21/02/2026

The Super 8 clash between New Zealand & Pakistan has been called off due to rain! 🌧️

Both teams share 1️⃣ point each.

💥امپائرز نے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دےدیا بارش جیت گئ ہم ھار گئے.😍🤝
21/02/2026

💥امپائرز نے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دےدیا بارش جیت گئ ہم ھار گئے.😍🤝

ورلڈکپ کا میچ ۔۔ میچ میں بارش اور  میچ  فخر زمان 😳🧐دنیا تو بھول سکتی ہے لیکن نیوزی لینڈ والے کبھی نہیں🤷🤷
21/02/2026

ورلڈکپ کا میچ ۔۔
میچ میں بارش اور میچ فخر زمان 😳🧐
دنیا تو بھول سکتی ہے لیکن نیوزی لینڈ والے کبھی نہیں🤷🤷

Address

Khairpur Nathan Shah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category