Javed ali j jaan tanwari

Javed ali j jaan tanwari Krachi pakistan Kileftan

Well come to my new youtube chenal Javed driving vlog to need your all freinds sport like subscribe and shere my chenal
29/05/2023

Well come to my new youtube chenal
Javed driving vlog to need your all freinds sport like subscribe and shere my chenal

22/05/2023

The best project in 2023Pakistan, open an account and get a free ETH/mining machine, additional rewards with 512.75Rs., balances exceeding 1172Rs. can be withdrawn directly, register to get free ETH/Miner:

05/10/2022
گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا دیکھ کتنا بد گمان ہوں میںجون ایلیاء
11/03/2022

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں

جون ایلیاء

نعت _ رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکتاب : سبز خوشبو‏‎نہ سمجھا ہے نہ سمجھے گا  یہ بیگانہ محمد ﷺ کا‏‎کہ اشکوں سے بھ...
01/02/2022

نعت _ رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کتاب : سبز خوشبو

‏‎نہ سمجھا ہے نہ سمجھے گا یہ بیگانہ محمد ﷺ کا
‏‎کہ اشکوں سے بھی جل جاتا ہے پروانہ محمد ﷺ کا

‏‎دلالت ہے عروج _ آدم _ خاکی پہ تا با حشر
‏‎شب _ معراج وہ معراج پر جانا محمد ﷺ کا

‏‎ملا کر مُشک و عنبر اور آنسو آب _ زم زم میں
‏‎زباں دھو ڈال، گر کہنا ہے افسانہ محمد ﷺ کا

‏‎فرات _ دشت سے آتا ہے پانی اور پیتے ہیں
‏‎ابو ذر (رض)بھیج دیتے ہیں ہمیں کھانا محمد ﷺ کا

‏‎مجھے حیران ہو کر دیکھتے ہیں لوگ کیوں زاہد !
‏‎کبھی دیکھا نہیں لوگوں نے دیوانہ محمد ﷺ کا
‏‎شمسی زاہد شمسی

چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزین ہو مگرماں نظر آئے تو گھر اصل میں گھر لگتا ہےپریا تابیتا
13/01/2022

چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزین ہو مگر
ماں نظر آئے تو گھر اصل میں گھر لگتا ہے

پریا تابیتا

اگر اہلِ بصارت  ہے تو حساس بھی بن دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ .
13/01/2022

اگر اہلِ بصارت ہے تو حساس بھی بن
دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ .

تمہارے ساتھ کرنے کی بہت سی اور باتیں ہیں غزل کا کیا غزل تو میں پرندوں کو سنا لوں گا
11/01/2022

تمہارے ساتھ کرنے کی بہت سی اور باتیں ہیں
غزل کا کیا غزل تو میں پرندوں کو سنا لوں گا

ہائے جنت سے نکالے_____ہوئے آدم تم کو میں بھی  دل سے نکالوں تو کہاں جاو گئے؟؟
10/12/2021

ہائے جنت سے نکالے_____ہوئے آدم تم کو
میں بھی دل سے نکالوں تو کہاں جاو گئے؟؟

Address

Karachi Defence
Khairpur Mirs

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

03472689553

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed ali j jaan tanwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share