03/08/2026
ہم فیوچر سٹارز فیملی کی طرف سے شفیع اللّٰہ کو خدی کرکٹ کمیٹی کے نئے صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ انشاء اللّٰہ وہ اپنی زمیداری بخوبی نبھائیں گے اور کرکٹ کو مزید خوبصورت اور مزیدار بناکر نئے آنے والوں ٹیموں کی خوصلہ افزائی کریں گے۔
Congrats dear Shafi Ullah 👏