06/09/2026
*🏆 AA SPORTS TOURNAMENT 🏆*
*اسپانسر بائے: RKD - RK DAWAR*
اتحاد اور کھیل کے جذبے کے ساتھ آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس بڑے مقابلے کا حصہ بنیں
*🔥 بڑا میچ 🔥*
*سٹار دولت خیل*
_گیسٹ پلئیر: جمشید اے بی_
*VS*
*کمبائن میرعلی*
_گیسٹ پلئیر: صمد لفٹی_
*📅 تاریخ*: 8 ستمبر 2026 بروز منگل
*📍 مقام*: ڈینجر کرکٹ گراؤنڈ
آئیں اور اپنے اپنے ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں
کھیل جیت کا نہیں، بھائی چارے کا نام ہے
*منجانب: RKD - RK DAWAR*