02/05/2026
پچھلے سال یہ نلکا چار دفعہ چوری ہوا تھا اور اس سال پھر سے اس کے کچھ حصے چوری ہوۓ تھے
آج الحمدللہ کھڈیاں گراؤنڈ کا پانی والا نلکا کھڈیاں فٹبال کلب کی جانب سے دوبارہ ٹھیک کروا دیا گیا ہے میں اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کا شکر گزار ہوں
کھڈیاں فٹبال کلب کے کپتان علی احمدکی جانب سے درخواست ہے کہ جو بھی کھلاڑی گراؤنڈ میں آتے ہیں وہ کسی بھی مشکوک آدمی کا دھیان رکھیں اور اسے پھر سےچوری ہونے سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ سب کو گراؤنڈ میں پانی میسر رہے
منجانب: کھڈیاں فٹبال کلب