adil cricket club phool Nagar EST 1983

adil cricket club phool Nagar EST 1983 brand off adil CC P.N

01/02/2026

Faheem or Babar Azam Pakistan star✌️🏏❤️

Ali irshad adil cc captain well played ❤️👍
31/01/2026

Ali irshad adil cc captain well played ❤️👍

Adil vs Ali gym Khana adil win the toss chose to bat first after early break through Malik faryad and naeem Ali Irshad a...
29/01/2026

Adil vs Ali gym Khana adil win the toss chose to bat first after early break through Malik faryad and naeem Ali Irshad and Hafiz Rizwan make a partnership of 180 runs and stable the team with the help of Ali Irshad 147 and Hafiz Rizwan 82 set the target Of 290 in the chase of 290 Ali gym Khana score 200 adil win tha match by 89 runs in bowling master Asif took 3 wic from adil c.c to make victory possible
Make of the match Ali irshad✌️❤️🏏

انا للہ وانا الیہ راجعون کرکٹ کے میدان سے خبر غمکل لاھور پیراگون میں میچ کھیلتے ہوئے اس بھائی کو بال لگا جس کی وجہ سے اس...
21/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون کرکٹ کے میدان سے خبر غم
کل لاھور پیراگون میں میچ کھیلتے ہوئے اس بھائی کو بال لگا جس کی وجہ سے اس کے موت واقع ھو گئی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اس کے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرماے اس کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

Happy birthday Rana Faheem ashraf Pakistan star 🏏🏏✌️🎂🎂❤️🤲 Allah pak hamesha khush rakhe Ameen 🤲❤️Adil cc all star and fa...
16/01/2026

Happy birthday Rana Faheem ashraf Pakistan star 🏏🏏✌️🎂🎂❤️🤲 Allah pak hamesha khush rakhe Ameen 🤲❤️

Adil cc all star and faheem star in picture ❤️🏏✌️

وسیم سردار کرکٹ میموریل ٹورنامنٹ 2024 2025 علی ارشاد ون مین آرمی 6 میچز میں 4 سنچری خاص کر سیمی فائنل میں فائنل میں 50 ک...
10/01/2026

وسیم سردار کرکٹ میموریل ٹورنامنٹ 2024 2025 علی ارشاد ون مین آرمی 6 میچز میں 4 سنچری خاص کر سیمی فائنل میں فائنل میں 50 کم سکور every nice player کرنے والے میچ میں اپنی ٹیم کی فائنل جیت یقینی بنائیں

Alhamdulillah adil ccالحمدللہ چیمپیئن عادل کرکٹ کلب سیزن 4 عادل سی سی نہ پھلا کھیل کر 164 رنز بنا کر 30 رنز سی میچ جیت ل...
10/01/2026

Alhamdulillah adil cc
الحمدللہ چیمپیئن عادل کرکٹ کلب سیزن 4 عادل سی سی نہ پھلا کھیل کر 164 رنز بنا کر 30 رنز سی میچ جیت لیا جمال ملک بابر لفٹی ثاقب رانا اچھی بولنگ ملک فریاد یا ماسٹر آصف اچھی بولنگ یا ٹورنامنٹ کے بہترین بولر رانا ثاقب اور فائنل۔ مین آف دی میچ ملک جمال سیزن 4 اور 3 بار کا چیمپیئن 1 دفا فائنل ہارا بہت اچھی ٹیم تمام قصور برانڈ کا نام ایک ہی کافی عادل سی سی🏏🏆🏆🏆✌️✌️✌️❤️❤️🏏🏏

عادل بمقابلہ این سی سی وسیم سردار پہلا سیمی فائنل این سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔عادل نے 25 اوورز میں ...
01/01/2026

عادل بمقابلہ این سی سی وسیم سردار پہلا سیمی فائنل
این سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔
عادل نے 25 اوورز میں 233 کا ہدف دیا۔ علی ارشاد کی مدد سے 101 نعیم 60 جمال 30
این سی سی نے سست آغاز کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا تو ان کی ٹیم 25 اوور میں 170 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
ملک فریاد اور بابر نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
مین دی میچ علی ارشاد نے فائنل کوالیفائی کر لیا الحمدللہ 🏏🏏❤️

جمال ملک ہیپی برتھ ڈے اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے ڈھیر ساری مبارکہ بیسٹ اف لک انے والے وقت کے لیے پھول لگ فیچر سٹار 🎂😍💞
11/12/2025

جمال ملک ہیپی برتھ ڈے اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے ڈھیر ساری مبارکہ بیسٹ اف لک انے والے وقت کے لیے پھول لگ فیچر سٹار 🎂😍💞

عادل سی سی ورسز اینڈ سی سی پی سی بی چیمپین شپ ٹورنامنٹ کا میچ سکول سیمی فائنل این سی سی فرسٹ بیٹنگ 248 رنز ویل بولنگ ران...
10/12/2025

عادل سی سی ورسز اینڈ سی سی پی سی بی چیمپین شپ ٹورنامنٹ کا میچ سکول سیمی فائنل این سی سی فرسٹ بیٹنگ 248 رنز ویل بولنگ رانا فہیم اشرف اینڈ ملک فریاد رانا ثاقب بیٹنگ میں دیا ساتھ رانا نعیم عرف گگا اینڈ ایزیلی 248 رنز ٹارگٹ چیز عادل سی سی نے کر لیا رانا علی ارشاد رانے نعیم 112 رنز اینڈ رانا علی 70 رنز مین اف دی میچ ویل پلیڈ نائن✌️✨ ویل پلیڈ عادل سی سی ال بوائز ٹیم کوچ شکیل شاہ ٹرپل سپورٹس❣️❣️❣️❣️

Address

Phool Nagr
Kasur
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when adil cricket club phool Nagar EST 1983 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category