Athile Pur News

Athile Pur News Village Reports

قصور میں کسی بھی روڈ پر  CAT EYE نہیں لگی ہوئی ۔ جو کے دھند اور رات کو گاڑی چلانے میں مدد کرتی ہے ۔ حکومت کو چاہیے کے اس...
01/01/2026

قصور میں کسی بھی روڈ پر CAT EYE نہیں لگی ہوئی ۔ جو کے دھند اور رات کو گاڑی چلانے میں مدد کرتی ہے ۔ حکومت کو چاہیے کے اس پر جلد سے جلد کام کرے ۔

17/12/2025
ہم ماڈل ویلج اٹھیل پور کو ماڈل بنانے پر اپنے لیڈر حاجی زبیر احمد خان صاحب چیئرمین عفیرہ زبیر فاؤنڈیشن/زبیر گروپ آف کمپنی...
05/12/2025

ہم ماڈل ویلج اٹھیل پور کو ماڈل بنانے پر اپنے لیڈر حاجی زبیر احمد خان صاحب چیئرمین عفیرہ زبیر فاؤنڈیشن/زبیر گروپ آف کمپنیز کا تہہ دل سے مشکور ہیں
ہم جناب حاجی زبیر احمد خان صاحب کو اپنے آبائی علاقےکوصحیح معنوں میں ایک ماڈل بنانے کی کاوشوں کوسراہتے ہیں

مولانا طارق جمیل صاحب تبلیغی مسجد قصور میں بعد نماز مغرب بیان فر ماۓ گۓ۔
30/10/2025

مولانا طارق جمیل صاحب تبلیغی مسجد قصور میں بعد نماز مغرب بیان فر ماۓ گۓ۔

🤝گاؤں اٹھیل پور کے محلہ میوات کے متفقہ فیصلے کے مطابقچوہدری فیصل حبیب خاں ایڈووکیٹ نے کونسلر الیکشن لڑنے کا باضابطہ اعلا...
24/10/2025

🤝
گاؤں اٹھیل پور کے محلہ میوات کے متفقہ فیصلے کے مطابق
چوہدری فیصل حبیب خاں ایڈووکیٹ نے کونسلر الیکشن لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ عوامی مشاورت، اتحاد اور خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت کیا گیا ہے۔
Meoقوم کے یہ باصلاحیت سپوت، دیانت، انصاف اور خدمت کے علمبردار ہیں۔

آئیں!
اپنے گاؤں اور اپنی قوم کے اس سچے نمائندے کو کامیاب بنائیں 💪
🗳️ ووٹ دیں — چوہدری فیصل حبیب خان ایڈووکیٹ کو!

17/08/2025

Runer up Atheel Pur Of Serve Pakistan tournament nathoki krk
اور بات کریں اٹیل پور کی جانب سے عمران بہت ہی اچھے پلیئر
جنہوں نے سارا دن اچھی بیٹنگ کی بدقسمتی سے فائنل ہار گئے لیکن عمران ایک بہت اچھے اور نہایت ہی دل کے اچھے انسان ہیں

22/07/2025

گرین کورٹ میں ھونے والے ٹینس بال ٹورنامنٹ کو اٹھیل پور الیون نے اپنے نام کرلیا ۔💪✌️

15/12/2024

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Athile Pur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category