18/01/2026
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی❤️🏏🏏🏏
دھڑا کرکٹ گراونڈ میں فائنل میچ میں شاھین کلب منگ کے خلاف 7 اوور میں 91 رنز کے تعاقب میں جب ابتدائی اوورز خالی گئے اور انیس ریاض کی قیمتی وکٹ بھی گر گئی تو چوتھے اوور میں نوید اختر وکٹ پر اترے اور گراونڈ کے چاروں اطراف میں میں بلند و بالا چھکے لگائے اور ٹیم کو میچ میں واپسی دلائی۔ شاندار بلے بازی سے شائقین کرکٹ کی نگاہیں اپنی طرف مرکوز کر لی۔۔بد قسمتی سے 6 رنز سے میچ تو نہ جیت سکے مگر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔۔
played . . سردار نوید
Captain tariq shaheed💔🏏🏏