02/08/2026
یہ سوچ دہشت گردوں کی نہیں ہو سکتی۔ یہ عوامی مسائل کی جنگ تھی اور ہماری اپنی حکمران اشرافیہ کے خلاف تھی جس کو غلط رنگ دیا گیا۔ اگر عوام کے حقوق کی بات کرنا دہشت گردی ہے تو ہاں پھر ہم کشمیری دہشت گرد ہیں یہ بابا جی دہشت گرد ہیں ہماری مائیں بہنیں بچے دہشت گرد ہیں ہمارے اوورسیز بھائی دہشت گرد ہیں۔ 53 ڈنگروں کو بچانے کے لیے 60 لاکھ کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا۔ 🖐️