cricket fan

cricket fan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from cricket fan, Cricket Ground, Karor Lal Isa.

27/08/2026

King Shoaib Akhtar

14/07/2026
رات گئے بھارت کو 76رنز پرآؤٹ کرنے کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے  انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے بھارتی ص...
08/07/2026

رات گئے بھارت کو 76رنز پرآؤٹ کرنے کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ دوبارہ سوال کرنے سے بھاگ گیا رات کو کھیلے گئے میچ میں بھارتی بیٹنگ کو تہس نہس کرکے انگلینڈ کو میچ جیتانے والے جوفرا آرچر سے بھارتی صحافی نے عجیب سوال کیا کہ پندرہ سالہ سوریا ونشی کو آج جب آپ باولنگ کرانے آئے تو دل میں لگا ہوگا یہ مجھے چھکا مارسکتا ہے جسطرح آئی پی ایل میں اس نے بلے بازی کی یا پلان کرکے آئے تھے سوریا ونشی کو آؤٹ کرنے کیلئے
جس پر جوفرا آرچر نے کہا سوریا ونشی ہو یا کوئی چھکا کسی کو بھی لگ سکتا ہے آئی پی ایل میں مکمل فلیٹ پچ ہوتی ہے وہاں پر تو گیند باز بھی بلے باز بن جاتا ہے لیکن انگلینڈ میں انگلینڈ کے گیند بازوں کو چھکا مارنا کوئی اتنا آسان کام نہیں ہے یہاں پر چھکے مارنے کیلئے بہت مضبوط تکنیک ہونی چاہئے میرے سامنے جو بھی بلے باز ہو میں اسکے نام کا نہیں سوچتا کہ یہ کون ہے میں اس کو آؤٹ کرنے کا سوچتا ہوں سوریا ونشی چھکے لگا سکتا ہے اس میں صلاحیت ہوگی لیکن انٹرنیشنل کرکٹ اور لیگ کرکٹ میں بہت بڑا فرق ہوتا ہے بلےباز کا اصل امتحان انٹرنیشنل کرکٹ میں ہوتا ہے لیگ کرکٹ میں نہیں

29/06/2026

Pakistan vs India

28/06/2026

India vs Pakistan

27/06/2026

Best wicket bolar nam

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category