Karkala Premier League - KPL

Karkala Premier League - KPL karkala cricket tornment live coverage

17/07/2023
ہم اپنے پورے گاؤں کرکہالہ کی طرف سے اپنی کرکٹ ٹیم کرکہالہ کو بٹل پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظ...
13/07/2023

ہم اپنے پورے گاؤں کرکہالہ کی طرف سے اپنی کرکٹ ٹیم کرکہالہ کو بٹل پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور بھرپور سپورٹ کا یقین دلاتے ہیں۔ ہم اپنی ٹیم کی کامیابی کے لئے ہمہ وقت دعا گو ہیں اور رہیں گے۔ ان شا اللہ کرکہالہ کرکٹ ٹیم کے ہر میچ میں پورا گاؤں اپنی ٹیم کی بھر پور سپورٹ کے لئے گراؤنڈ میں موجود ہو گا۔

Jawad Eleven Karkala.Ready to participate in Battal Premier LeagueGet Ready Guys.Game On Hai.
13/07/2023

Jawad Eleven Karkala.
Ready to participate in Battal Premier League
Get Ready Guys.
Game On Hai.

02/10/2021

Best of luck Friends XI Karkala in super six tournament carrige factori ground

Welcome to Karkala Premier League - KPL Season 2.Thanks for sponsering
23/08/2021

Welcome to Karkala Premier League - KPL Season 2.
Thanks for sponsering

19/08/2021

کرکہالہ پریمئیر لیگ سیزن ون اپنے کامیاب اختتام کو پہنچا۔ اس کامیاب ٹورنامنٹ میں کل 65 ٹیموں نے حصہ لیا۔ آرگنائزنگ کمیٹی کرکہالہ پریمئیر لیگ کے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کرتی ہےاور فائنل جیتنے پر سمیر الیون بٹل کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ بلا شبہ علاقہ تناول کا سب کا ٹورنامنٹ تھا۔ سیزن ٹو انشااللہ اس سے بھی بڑے انعامات کے ساتھ آئے گا جہاں کیش پرائز ایک لاکھ پلس ہو گا۔

17/08/2021

کرکہالہ پریمئیر لیگ کے دو کوارٹر فائنل، 2 سیمی فائنل اور فائنل مقابلے کل کیھلے جائیں گے۔
پاکستان بھر سے آئے ہوئے ٹینس کے مایہ ناز پلئیر آپکو ایکشن میں نظر آئیں گے۔
حمزہ جدون، عذیر لفٹی، ممران اٹک، ماجد گولی، عثمان مرلی، حسنین اصغر، ارجعو، عمر خٹک اور کئی نامی گرامی پلئیر کو دیکھنے کے لئے کل کرکہالہ کرکٹ گراونڈ کا دورہ کریں اور لائیو کوریج بھی ہرگز مس نہ کریں

17/08/2021

کرکہالہ پریمئیر لیگ میں پاکستان بھر سے ٹینس کرکٹ کے نامی گرامی پلیئر شرکت کر رہے ہیں۔ سب دوستوں سے گزارش ہے ان میچز کو گراونڈ میں آکر دیکھیں اور انکو داد دیں یا کم ازکم لائیو میچز دیکھ کر شیئر کریں۔ ممران اٹک۔ بلال گولی۔ فاروق ٹیکسلا۔ ڈاکٹر بلال۔ ارجو۔ عزیر لفٹی۔ حمزہ جدون۔ مرلی وغیرہ وغیرہ

Har teem ko 9 bjy har hal mn ground mn ana ho ga in Sha Sha Allah tornamint kal ktm ho ga
16/08/2021

Har teem ko 9 bjy har hal mn ground mn ana ho ga in Sha Sha Allah tornamint kal ktm ho ga

16/08/2021

کرکہالہ پریمئیر لیگ کے تیسرے راؤنڈ کی لائیو قرعہ اندازی آج رات ساڑھے 8 بجے نشر ہو گی۔ کل کے لئے ٹیموں کو جو ٹائم دیا جائے گا اس پر سختی سے عمل درامد کروایا جائے گا۔

KpL second round metches sb bahi waqt ki pabndi karen thanks
15/08/2021

KpL second round metches sb bahi waqt ki pabndi karen thanks

Address

Karkala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karkala Premier League - KPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category