BALOCH CLUB MALIR

BALOCH CLUB MALIR "You have to fight to reach your dream. You have to sacrifice and work hard for it." One Of The Best Team In Karachi
Baloch Club Malir

23/08/2026

جادوئی اسٹرائیک! ⚽🔥
بلوچ کلب ملیر (BCM) کے سابق اور عبدل ایف سی (Abdul FC) کے ابھرتے ہوئے باصلاحیت کھلاڑی محمد نور کی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں دھماکے دار پرفارمنس! 🇵🇰🌍
محمد نور نے بہترین حکمتِ عملی اور شاندار فنشنگ سے گیند کو جال کی راہ دکھا کر ایسا سنسنی خیز گول داغا کہ سب دنگ رہ گئے۔ اس یادگار گول نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملیر کے فٹبال ٹیلنٹ کا لوہا منوا دیا ہے۔ 👏⚽
محمد نور — بلوچ کلب ملیر کی تربیت یافتہ شناخت، عبدل ایف سی کا فخر اور پاکستان فٹبال کا روشن مستقبل! ⭐

بلوچ کلب ملیر (BCM) کے سابقہ اور عبدل ایف سی کے موجودہ اس باصلاحیت کھلاڑی کا سفر اب ایک اور بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ محمد ن...
18/08/2026

بلوچ کلب ملیر (BCM) کے سابقہ اور عبدل ایف سی کے موجودہ اس باصلاحیت کھلاڑی کا سفر اب ایک اور بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ محمد نور اب کراچی سٹی فٹبال ٹیم کا حصہ بن کر، بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے پہلے سری لنکا 🇱🇰 اور اس کے بعد انڈونیشیا 🇮🇩 کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ ✈️⚽​
دعا ہے کہ آپ میدان میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوائیں، مخالف ٹیموں پر چھا جائیں اور کامیابی و کامرانی کے ساتھ سرخرو ہو کر واپس آئیں۔ آپ کی محنت اور لگن رنگ لائے، آمین! 🤲✨
​گڈ لک محمد نور، ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں! 💚🔥

13/08/2026

Baloch club Malir

13/08/2026

BALOCH CLUB MALIR

10/08/2026

What a Free Kick Ameen Choto

10/08/2026

BALOCH CLUB MALIR

بلوچ کلب  فٹبال کلب ملیر کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک ⚽♥️❤️⚽
20/03/2026

بلوچ کلب فٹبال کلب ملیر کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک ⚽♥️❤️⚽

Only 100 days to go.
03/03/2026

Only 100 days to go.

استاد سلیم عرب کے انتقال کی خبر سن کر بلوچ کلب فٹبال کلب ملیر کے تمام عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظ...
26/02/2026

استاد سلیم عرب کے انتقال کی خبر سن کر بلوچ کلب فٹبال کلب ملیر کے تمام عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

انا للہ وانا الیہ راجعون بلوچ کلب ملیر کے سابق پلئیر شبیر احمد رضا الہی سے انتقال کرگئے ہیں، اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغ...
10/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
بلوچ کلب ملیر کے سابق پلئیر شبیر احمد رضا الہی سے انتقال کرگئے ہیں،
اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو
صبر جمیل عطا فرمائے آمین
غم کی اس گھڑی میں بلوچ کلب ملیر کی پوری ٹیم اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

Address

Karachi
75050

Telephone

+923333297094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BALOCH CLUB MALIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BALOCH CLUB MALIR:

Shortcuts

Share