13/08/2026
شکرِ آزادی سیمینار — دوسرا مرحلہ (کھیلوں کے مقابلے)؛
الحمدللہ! مدرسہ زید بن ثابتؓ میں شکرِ آزادی سیمینار کے دوسرے مرحلے کے تحت طلبہ کے لیے شاندار کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں طلبہ نے بہترین نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔
🥋 کھیلوں کی سرپرستی؛
یہ تمام کھیل اور کراٹے کے مقابلے ٹرینر سر اسفندیار صاحب کی زیرِ نگرانی نہایت بہترین اور منظم انداز میں منعقد ہوئے۔
🏃♂️ نمایاں کھیل؛
ریلے ریس، لانگ ریس،
پنجہ آزمائی، رسہ کشی اور
کراٹے۔
معزز مہمانانِ گرامی:
مفتی عبدالحفیظ سعدی صاحب
مولانا خورشید حیدر صاحب
مفتی رمضان صاحب
مولانا عمار لطیف صاحب