OPN Sports

سری لنکا کرکٹ بورڈ ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان میں کرکٹ جاری رکھنے کی ہد...
12/11/2025

سری لنکا کرکٹ بورڈ ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان میں کرکٹ جاری رکھنے کی ہدایات دے دی۔ جو کھلاڑی سیریز مکمل کیے بغیر سری لنکا واپس جائے گا اس کو دو سال پابندی کا سامنا کرنا ہو گا۔ ہم سری لنکا کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہم پر اعتماد دکھایا سری لنکا کی یہ سپورٹ ہمیشہ پاکستان یاد رکھے گا

  👑
10/11/2025

👑

10/11/2025

Page ke leye aik admin chai Koi ye

ٹرائی نیشن سیریز کے 5 میچ ایشیا کپ کے 7 میچ اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف تین میچ جس میں صرف ایک 50 آئی اس بندے کی یہ خود نہی...
02/11/2025

ٹرائی نیشن سیریز کے 5 میچ ایشیا کپ کے 7 میچ اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف تین میچ جس میں صرف ایک 50 آئی اس بندے کی یہ خود نہیں چاہتے کہ ہمارا کوئی نام بنے پاکستانی موازنہ ان کا ابھی شیک شرما سے کرتے ہیں.

پاکستان کے مشہور صحافی انصار عباسی کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ان کے مطابق بابر اعظم ا...
30/10/2025

پاکستان کے مشہور صحافی انصار عباسی کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

ان کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نے راولپنڈی میں ایک شخص سے ملاقات کی اور پی ایس ایل میں جوئے کی تشہیر کے خلاف آواز اٹھائی۔

تب سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان اور بابر اعظم کے خلاف گیرا تنگ کر دیا بابر اعظم کو ٹی ٹوینٹی سے نکالا رضوان کے خلاف بھی بھرپور کمپین کی اب انہیں کپتانی سے بھی فارغ دیا۔

اس کمپین میں کچھ سابق کھلاڑی اور بکاؤ صحافی بابر اعظم اور رضوان کے خلاف خوب استعمال کیے گئے اور ان دونوں کے خلاف خوب بکواس کی گئی خوب نفرت پھیلائی گئی۔ انصار عباسی مزید لکھتے ہیں کہ بابر اعظم کی فین فالونگ مظبوط تھی اس لیے وہ ٹیم میں واپس آرہے ہیں لیکن چونکہ رضوان کی اتنی فین فالونگ نہیں اسلیے انہیں خوب رگڑا جا رہا ہے۔

یاد رکھیں انہی جوئے کی ایپلیکیشن کی تشہیر کے کیس میں آج کل ایک مشہور یوٹیوبر بھی حراست میں ہے اور اس یوٹیوبر نے بھی کھل کر کہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں ان کی تشہیر ہوئی اس لیے اس نے بھی تشہیر کی تھی۔

دوسری طرف وسیم اکرم بھی 4 سال سے کھل کر تشہیر کر رہے ہیں لیکن ان کے خلاف نہ کوئی آواز اٹھائی گئی نہ کوئی قانونی کارروائی کی گئی۔

یاد رکھیں اس جوئے جیسے گند کے خلاف صرف بابر اعظم اور محمد رضوان نے آواز اٹھائی اور الحمدللہ انہوں نے اس گند کا خاتمہ تو کر دیا لیکن اپنا کیریئر دونوں داؤ پر لگا گئے، اس لیے اب ہم جتنا بھی بابر اعظم اور رضوان کو سپورٹ کریں گے تو اس نیک کام میں انشاء اللّٰہ ہماری بھی شرکت ہوگی۔

ویسے آپ میں سے کون کون اس غلط کام کے خلاف بابر اعظم اور محمد رضوان کا ساتھ دے رہا ہے کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔۔۔

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجے سے شروع ہو گامیچ کی تیز تری...
08/07/2020

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجے سے شروع ہو گا

میچ کی تیز ترین اسکور اپڈیٹ کے لیے ہمارہ پیج ضرور لائک کریں

کس کی ڈرائیو اچھی ہیں ?? #𝘈𝘥𝘮𝘪𝘯 👉  💕
05/05/2020

کس کی ڈرائیو اچھی ہیں ??
#𝘈𝘥𝘮𝘪𝘯 👉 💕

💯 For Kamran Akmal. 3rd PSL Hundreds For Him.ماشاءاللہ کوئی کنجوس ہی ہوگا جو لائک نہیں کرےگا
22/02/2020

💯 For Kamran Akmal. 3rd PSL Hundreds For
Him.
ماشاءاللہ کوئی کنجوس ہی ہوگا جو لائک نہیں کرےگا

پاکستان کی کبڈی ٹیم فائنل میچ جیت گئی انڈیا ہار گئیمبارک ہو پاکستانیو
16/02/2020

پاکستان کی کبڈی ٹیم فائنل میچ جیت گئی انڈیا ہار گئی

مبارک ہو پاکستانیو

Babar Azam Is On Top 🔝
10/02/2020

Babar Azam Is On Top 🔝

اپنے ہیرو کے لئے ایک لائک ہو جائے۔Likes for your hero.Hat-trick
09/02/2020

اپنے ہیرو کے لئے ایک لائک ہو جائے۔
Likes for your hero.
Hat-trick

Address

Karachi
021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OPN Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category