Real Talks

Real Talks PTV

07/04/2026

نوشہرہ، مردان، پشاور، چارسدہ اور دیگر علاقوں کو آج سیلاب کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا یا اللہ خیر

ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی تنصیبات پر بڑا حملہ کیا گیا ہے۔پاسداران انقلاب کے مطابق الجبیل میں امریکی کمپنیوں ...
07/04/2026

ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی تنصیبات پر بڑا حملہ کیا گیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق الجبیل میں امریکی کمپنیوں کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جبکہ جُعیمہ میں امریکی کمپنی شورڈن فلپس کے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پر حملہ کیا۔

نشانہ بننے والی امریکی کمپنیوں میں صدرہ ، ایکسن موبل اور ڈارک کیمیکلز بھی شامل ہیں۔

پاسداران کے مطابق سعودی عرب میں پلانٹس پر حملہ شیراز میں ہماری تنصیبات پر حملوں کا جواب ہے۔

سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آج سعودی فضائی حدود میں گیارہ میزائلوں اور اٹھارہ ڈرونز کو تباہ کیا جبکہ میزائلوں کا ملبہ گرنے سے توانائی کی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔

07/04/2026

# # # #

07/04/2026
07/04/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share