F,C Baloch Youth Mallir

F,C Baloch Youth Mallir Baloch Youth Football Club Malir
Founded in 1970 | Based in Malir, Karachi. Promoting football, unity, and youth talent for over 50 years.

⚽ Legacy. Unity.

Progress.

HEY THERE.👋
15/08/2026

HEY THERE.👋

MAN OF THE MOMENT 🧤🔥3 penalties saved. One hero. Sameer! 🏆💙
14/08/2026

MAN OF THE MOMENT 🧤🔥
3 penalties saved. One hero. Sameer! 🏆💙

THE FINAL 🏆🤍
14/08/2026

THE FINAL 🏆🤍

فائنل میچ | 14 اگست 2026 🏆بلوچ یوتھ ملیر 1–1 شہزاد محمدنپینالٹی شوٹ آؤٹ: بلوچ یوتھ ملیر 5–4 سے فاتح 🏆آج 14 اگست 2026 کو ...
14/08/2026

فائنل میچ | 14 اگست 2026 🏆

بلوچ یوتھ ملیر 1–1 شہزاد محمدن
پینالٹی شوٹ آؤٹ: بلوچ یوتھ ملیر 5–4 سے فاتح 🏆

آج 14 اگست 2026 کو ایم سنز ریزیڈنسی گراؤنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں بلوچ یوتھ ملیر اور شہزاد محمدن کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں 1–1 سے برابر رہیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ میں ہوا۔

پینالٹی شوٹ آؤٹ میں بلوچ یوتھ ملیر کے گول کیپر سمیر لطیف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 پینالٹیز روک کر ٹیم کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ 🧤🔥

بالآخر بلوچ یوتھ ملیر نے 5–4 سے پینالٹی شوٹ آؤٹ جیت کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ 🏆🥇

ی

بلوچ یوتھ ملیر — چیمپئنز! 🏆

Happy independence day from ‘ BALOCH YOUTH MALIR’ 🇵🇰
13/08/2026

Happy independence day from ‘ BALOCH YOUTH MALIR’ 🇵🇰

13/08/2026

‎وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ☝🏼

اگلا میچفائنل⚽️شھزاد محمڈن ملیر📅جمعہ14 آگست 2026🏟️ مقام: ایم سنزریزیڈنسی   ⏰ وقت: شام 4:00 بجے📆 تاریخ:-14-08-2026
13/08/2026

اگلا میچ

فائنل

⚽️شھزاد محمڈن ملیر
📅جمعہ14 آگست 2026
🏟️ مقام: ایم سنزریزیڈنسی
⏰ وقت: شام 4:00 بجے
📆 تاریخ:-14-08-2026

13/08/2026

Why so serious? 🥶

Semi-Final conquered, Final awaits! 💪⚽
13/08/2026

Semi-Final conquered, Final awaits! 💪⚽

یہ ملیر کی فٹبال تاریخ اور بالخصوص بلوچ یوتھ فٹبال کلب ملیر کے لیے انتہائی مسرت اور فخر کا مقام ہے کہ ہمارے سابق بہترین ...
13/08/2026

یہ ملیر کی فٹبال تاریخ اور بالخصوص بلوچ یوتھ فٹبال کلب ملیر کے لیے انتہائی مسرت اور فخر کا مقام ہے کہ ہمارے سابق بہترین گول کیپر و کوچ مرحوم آصف شاہ کے فرزندِ ارجمند موذن شاہ کا انتخاب ایران کی قومی ٹیم کے لیے ہوا ہے۔ موذن شاہ نے اپنے فٹبال کے سفر کا آغاز اولڈ تھانہ فٹبال اکیڈمی سے کیا تھا، جہاں انہوں نے کھیل کی بنیادی باریکیاں اور فنی مہارتیں سیکھیں، اور اپنی بے پناہ صلاحیت، محنت اور لگن کے بل بوتے پر یہ تاریخی مقام حاصل کیا۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے اور کلب کے لیے ایک عظیم اعزاز ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت اور راست بازی سے ہر خواب تعبیر پا سکتا ہے۔ اس پرمسرت اور شاندار موقع پر موذن شاہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس عظیم کامیابی پر بلوچ یوتھ فٹبال کلب ملیر کے چیئرمین نصیر ایوب بلوچ، علی نواز بلوچ، سابق کپتان غلام فاروق بلوچ اور تمام دوستوں کو بھی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ دعا ہے کہ موذن شاہ بین الاقوامی سطح پر اپنے مرحوم والد کے نام اور اپنے علاقے کی روایت کو مزید بلندیوں تک لے جائیں اور یوں ہی کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F,C Baloch Youth Mallir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category